Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
مضبوط اعتقاد والے بھی مانیں گے کہ معاشرے میں گھٹن بڑھ چکی ہے۔ |
بہت محنت کرکے پاکستانی عوام کے لئے سچی خبر بناتا ہے |
تنہائی کی سنسانی دل کو چبھنے لگی۔ |
جس سے نا پہل کبھی انصاف کی توقع تھی اور نا ہی اب ہے |
ہمیں رُکنے کا اِشارہ کیا۔ |
پنجاب کے ستاروں کا نام لیں تو کاغذ ختم ہو جائیں۔ |
اس لحاظ سے وہ طاقتور جرنیل مانے جاتے تھے۔ |
بھارتی جارحیت کے خلاف شوبز فنکاربھی متحد ہے فلم سٹار میرا |
کہاں تم چلے گئے |
پیار کی ہوتی ہیں چند ہی باتیں |
تین سال کے محدود عرصے میں اس چینل نے اپنی منفرد حیثیت کی وجہ سے بے تحاشہ مقبولیت حاصل کی |
اُن کی حکومت کی اولین ترجیح ہو گی۔ |
عاطف اسلم کی واز میں سحر انگیز حمد کے ساتھ کوک اسٹوڈیو کا اغاز |
ریس تھری کی پہلی جھلک میں جیکولین کی انکھوں کی جھلک |
جیسی کرنی ویسی بھرنی |
وہ کہتے ہیں کہ وہ دنیا کی سب سے خوش اخلاق عورت ہے۔ |
کے دین کی اصل لوگوں کے سامنے لائی جائے پھر |
کیا وہ لمبا ہے |
گلوکارہ کارڈی بی پر ڈانس کلب کی ویٹرس پر تشدد کا الزام |
انسٹاگرام کی دنیا میں تے ہی سابق شوہر کو فالو کرلیا |
کل صبح میں لاہور سے کراچی گیا |
جعلی اکانٹس کیس ملزم کی کروڑ روپے کی پلی بارگین کی درخواست منظور |
لیکن جلسہ کرنے کہاں گئیں؟ |
ان کی نظروں میں یہ تھی۔ |
ایک خاص وقت کے بعد ہمارے ہاں ایک ہنگامہ برپا ہوتا ہے۔ |
جونی ڈیپ کو سابق بیوی کے خلاف دائر مقدمے میں پیش ہونے کا حکم |
تو بغیر ڈرامے بازی کے، بغیر اس چیخ پکار کے۔ |
ان کی تفصیل میں جانا ضروری نہیں۔ |
تجارت کا موجودہ رجحان نظر انداز بلند بجٹ اہداف مقرر |
اس کا فیصلہ ابھی ہونا ہے۔ |
ہم لوگ ادھر ووٹ نہیں ڈال سکتے سیاست نہیں کرسکتے |
اس کی شادی میں بہت مزے کا کھانا تھا |
آپ کیا چاہتے ہیں |
اس کیں دماغ میں رکھنا ضریںری تھیں وہاں |
اللہ کے راستے میں کیا تکلیف ہو رہی ہے |
کورنگی کا علاقہ زمان ٹاوٴن میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکہ ایک شخص کو قتل کردینا |
تھا کہ کس سے مذاکرات؟ |
ہندوستان میں معیار تعلیم ہمارے سے بہتر ہے۔ |
ان لمحوں کی یادیں سنبھال کہ رکھنا |
اس کا کوئی معنی نہیں ہے |
پیار کا اظہار لفظوں سے ہوتا ہے۔ |
آپ بھی اس مشن میں ہمارے ساتھ شامل ہو سکتے ہیں، بلکہ آپ کو لازما شامل ہونا ہے۔۔۔ |
مجھے ایسا لگا جیسے میرا ریپ ہوگیا |
گردش کے اوپر گائنی وارڈ میں ریسورس ٹریبیونل ہے |
وہ اپنی کامیابی کو اپنے کارکردگی اور اجتماعی اثرات کے ساتھ دیکھتے ہیں۔ |
جب عرب شہزادے کام آئے۔ |
اگر میں کئی مہینوں تک اپنے بال نہ دھوؤں تو میرے بال بھی ایسے ہی ہوں گے، |
نفرتوں کے تیر کھا کر، دوستوں کے شہر میں |
اس ماڈل کی ٹانگوں نے دنیا کو پریشان کردیا |
اس کے لیے خواب فروشی کی دکانوں کا بند ہو نا ضروری ہے۔ |
ہمارے شہروں میں جو میونسپل سروسز کا حال ہے۔ |
اُس نے أپنے دوست سے پیسے اُدھار لیئے |
رنویر سنگھ کی مداحوں پر چھلانگ خواتین زخمی |
حکومت کی جانب سے معاشی ایمرجنسی کے نفاذ کی تجویز مسترد |
لیکن منیر نیازی نے کیا کہا ہے، کہ جو ہونی ہے۔ |
خری قسط میں کیا ہوگا عدنان صدیقی نے انکشاف کردیا |
محنت اس سال بھی گزشتہ برس کی طرح بے نتیجہہی نہ رہ جائے |
پولیس سے ہی پھر کہا گیا کہ جو کرنا ہے۔ |
جب تک اس میں تبدیلی نہ آئے اچھے راستے نہیں کھل سکتے۔ |
ئی ایم ایف نے خطے میں معاشی سست روی سے خبردار کردیا |
آپ کو قرآن سے رابطہ جوڑنے کی ضرورت ہے |
معاشرے کی خرابیاں مٹانا بہت کٹھن کام ہے |
گے لیکن جس زمانۂ روشنی کی ہم بات کر رہے ہیں۔ |
راجستھانی دوشیزہ مس انڈیا منتخب |
ریما خان کو لوگوں نے خوبصورت سردار قرار دے دیا |
تم بہت خاص ہو |
ویسے بھی رمضان کا مہینہ ہے۔ |
گوداموں پر چھاپے مارے |
حکومت ملکی درامدات کو کم کرنے کیلئے کوشاں |
ورلڈ کپ کوالیفائر پولش کھلاڑیوں پر شائقین کا حملہ |
وکلا ہڑتال پر ہیں۔ |
ماں کا دودھ ہوتا ہے وہ بچہ بڑی آسانی سے ہضم کر لیتا ہے |
ان کی کئی تنظیموں کو ایران کی طرف سے مدد مہیا ہو رہی تھی۔ |
فن لینڈ پر حملے |
کیا حکومت کا کوئی نمائندہ اس تضاد کو دور کر سکتا ہے؟ |
پولیس کمشنر سے تمہارے تعلقات ہیں |
تمھیں نہیں پتہ ، اسے فوت ہوئے دو سال ہو گئے ہے۔ |
شعبہ دعوہ،مساجد کے زیر اہتمام ان سورتوں کے حفظ کا مقابلہ ہو گا |
میری اور میرے خاندان کی عزت کو سڑک پر لایا جارہا ہے |
نیشیلو ٹینیسی آرلینڈو فلوریڈا |
توہر فرد بقدر ہمت اوست، رد عمل کا اظہار کر تا ہے۔ |
ایو ب خان کا جابرانہ دور تھا۔ |
اور حویلیاں میں ڈرائی پورٹ کی تعمیر کے لیے کروڑ لاکھ روپے اسٹاف کوارٹرز کے لیےکروڑ لاکھ روپے مانگے گئے ہیں |
زندگی موت اللہ کے ہاتھ میں ہے |
اگر جنگ مسلط کی جاتی ہے۔ |
پروازوں کی عدم دستیابی کی وجہ سے ورکرز پھنس چکے ہیں |
کچھ معمولی رقبے پہ دیسی مونگ پھلی کی کاشت بھی کر ڈالی ہے۔ |
وزیراعظم عمران خان کے دورہ بیجنگ سے سی پیک میں تیزی کا امکان |
ھر قسم کے سادے اور قیمے والے نان چنے پائے نہاری |
اس باب میں طاقت ہی ہمیشہ فیصلہ کن کردار ادا کرتی تھی۔ |
انہوں نے شوبز میں اپنے کیریئر کا آغاز ڈائریکٹر زویا اختر کی نئی نیٹ فلکس فلم دی آرچیز سے کیا |
کوویڈ آپ کو یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اگست کو متحدہ عرب امار |
امریکا نیشنل فٹ بال کی تاریخ کی پہلی خاتون کوچ |
بند آنکھوں کی دنیا اکیلا ہے۔ |
تاوقتیکہ باقائدہ اجازت نہ لے لیں ۔ |
باکسر عامر خان اور فریال مخدوم جلد ٹی وی سیریز میں دکھائی دیں گے |
یوٹیوب کی سب سے زیادہ ناپسند کی جانے والی ویڈیو |
وہ اس زمین سے کشید کیا گیا ہے۔ |
ہمارے ہاں ایسا کچھ نہیں۔ |
تم اکثر کیچ چھوڑ دیتے ہو |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.