Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
الحمدللہ طبیعت تو اچھی ہی تھی،بس فرصت نہیں تھی۔
اس صورت میں مجلس عمل کے پی میں حکومت بنا سکتی ہے۔
دوسری جانب ان کے حریف انڈیا کے نیرج چوپڑا گذشتہ کئی برسوں سے مسلسل ارشد سے بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کرتے آ رہے ہیں
قیدِ موسم سے طبیعت رہی آزاد اس کی
یہ عثمان اور کومل کا کیا چکر ہے
پاکستانی اسٹارز بھی عید کی مبارکباد دینے میں پیچھے نہ رہے
میں نہیں جان سکا کہ اس میں کیا بات قابل اعتراض ہے۔
کون انہیں بتائے کہ ہمارے دریا اور نہریں اس بیماری سے بھری ہیں۔
کیا یہ سوالات ہمارے علمی و فکری ڈسکورس کا حصہ ہیں؟
یہی معاملہ دوسرے شعبوں کا ہے۔
بلکہ اور پھنستے جا رہے ہیں۔
تمھارے خاندان میں کتنے لوگ ہے
پاکستان اسٹاک ایکس چینج نے تیزی کے تمام ریکارڈ توڑ دیئے
مین کی تعریفوں کا سلسلہ جاری تھا۔۔
بازار کیوں بند ہے؟
کیا کمیٹی ڈالنے سے واقعی پیسوں کی بچت ہوتی ہے
میرا کی باجی اب وینکور جانے کو تیار
میری ماں بھی ہمیشہ ہمارے لئے لذیذ کھانے پکاتی ہیں۔
تمہارے خواب سے ہر شب لپٹ کے سوتے ہیں
امریکہ کوویڈ کے ملین مقدمات کی نذر ہے
یوں اندازے بھی غلط ہو جاتے ہیں۔
بہت عمدہ خیالات کو منظوم کیا ہے آپ نے۔
سی پیک سے مقامی بادی اقلیت میں بدل سکتی ہے
اورکچھ سیڑھیاں لگانے والوں کیلیکن یہ کتنے پانی میں ہیں۔
یہاں میڈیا آزاد ہے۔
پورے تعلیمی نظام کی کیوں نہیں؟
لیکن انتظامیہ اس کا کا کوئی علاج نہیں ڈھونڈ رہی
بی جے پی میں شامل ہوں گی سپنا چودھری؟ دو تین دن میں آسکتی ہے بڑی خبر
اسٹاک مارکیٹ میں دوسرے روز بھی مندی کا رجحان
ڈیوڈ بیکہم اور ان کی اہلیہ وکٹوریہ پر کورونا چھپانے کا الزام
سکھوں اور تیسری قسم کے سیاح بیرونی لوگ ہیں
اس حالت کے بارے میں آپ کا کیا خیال ہے
ٹوئکر پی سی بی نے کوویڈ پروٹوکولز پر سختی سے عمل کرتے ہوئ
اس کیس میں بھی ایسا ہی ہوا۔
عالیہ رنبیر اور رنویر کے بعد دپیکا اور کترینہ کیساتھ فلم کرنے کی خواہاں
ئی ایم ایف پاکستان کی اقتصادی ترقی سے مطمئن
بچوں کے امراض قلب کے علاج کا تعین ممکن
کترینہ بھارت سے باہر
پاکستان معرض وجود میں نہ آتا۔
عدالتی چھٹیاں ختم ہونے میں چار روز باقی ہیں
کوئی نہیں جانتا کہ کیا ہو رہا ہے
خدا کی جانب سے تقرر ہوگا
عالمی بینک کی پاکستان میں مختلف منصوبوں کیلئے کروڑ ڈالر کی منظوری
پرانے روس میں طاقت کا سرچشمہ کمیونسٹ پارٹی تھی۔
وزیر اعظم نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹس لے لیا
کینسر کا شکار سنجے دت کی پہلی کیموتھراپی مکمل
انڈین ویلز ماسٹرز میں جوکووچفیڈرر کی فتوحات
اس نے اس کو کچھ پیسے مانگے۔
لبنان کے لیے دعا کریں شوبز شخصیات کا بیروت دھماکوں پر اظہار افسوس
تو مشرقی پاکستان بالکل نہتا رہ گیا تھا۔
برطانیہ سی پیک منصوبے کی حمایت کرتا ہے برطانوی سفیر
اب نوازشریف ہیں، اس کے بعد کوئی اور یہ عہدہ سنبھال لے گا۔
ہم امن پسند لوگ ہیں
شکر ہے فلم فیئر کو میرا خیال میری زندگی میں ہی اگیا
ہم رہنے کے لئے کھاتے ہیں
اس شخص نے ہیلمٹ بھی نہیں
پھر وہ کراچی گئیں اور ہم بھی وہاں گئے۔
کیا وجہ ہے کہ ترکی خود کو خطے کی طاقت کے طور پر دیکھتا ہے
ایئرلائن کے نئے یونیفارم میں مغرب ومشرق کا حسین امتزاج
معاملہ سنبھل گیا ہے میاں مجتبی
کورونا وائرس سکر ایوارڈز کی تقریب ملتوی کیے جانے کا امکان
یہ ایک مسلسل عمل ہے۔
نمک کا اِستعمال برف پگہلانانے میں کیا جاتا ہے۔
متاعِ دین و دانش لٹ گئی اللہ والوں کی
جونی ڈیپ اب کیپٹن جیک اسپیرو نہیں بن پائیں گے
موسم تھوڑا گرم ہو گیا۔
محکمہ فائر بریگیڈ کی صورتحال اس وقت نہایت ابتر ہے
چکی سے ڈر لگتا تھا تو چائلڈز پلے کے لیے دوبارہ تیار ہوجائیں
سادات کی بادشاہی میں سرہند کا حاکم تھا
یاسرشاہ نے ٹیسٹ وکٹوں کی سنچری مکمل کرلی
حکومت اس کا حق رکھتی ہے۔
جتنی خواری ہم لاہور میں ایک کرکٹ میچ کے لئے اٹھاتے ہیں۔
میں ایسا نہیں سوچتا
ملواکی وسکونسن اوہہا نیبراسکا
بیٹے کے ساتھ کالج پڑھتیایلاکیلئے پاکستانی لکھاری کی شاعری
سماج اس طرح کی کسی کرپشن کے بارے میں حساس نہیں ہے۔
ابھی تک اس کی سہولت موجود نہیں
اس کا کوئی جواب نہیں اگر کرپشن کا خاتمہ مطلوب ہے۔
ایشین فلم فیسٹیول میں پنکی میم صاب کے نام ایوارڈ
رانا سکندر حیات کا مزید کہنا تھا
ن لیگ کا مقابلہ تحریک انصاف سے نہیں، کسی اور سے ہے۔
دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا خوشی دیتا ہے
اس سارے ملک میں اب ایک بھی پلاسٹک بیگ نظر نہیں آتا۔
مال پہ شرفاء جایا کرتے تھے۔
ذاتی طور پہ میری خواہشات بہت محدود ہو چکی ہیں۔
بس کڑاہی گوشت کی دکانیں اورٹی وی چینلز ہیں۔
کوئی مسئلہ نہیں. یہ بالکل ٹھیک ہے۔
کہ حکمرانی کا حق عوام کے منتخب نمائندوں کو ہونا چاہیے۔
ہندوستان ہمیں نظر آتا ہے کشمیر کو ہم بھول جاتے ہیں۔
پی ایس ایل پریرا ڈرن باک کوئٹہ کی ٹیم میں شامل
پاکستان کے وزیرِ خزانہ اسد عمر نے کہا ہے کہ
اس میں طاقتور اور استحقاق یافتہ طبقے کو اختیار حاصل ہے۔
اسی لیے ملک میں ایک قسم کا تعطل تھا۔
ریمبو کے خلاف خاتون کو جنسی ہراساں کرنے کی تفتیش
فزیو بریڈلے رابنسن کا پی سی بی سے معاہدے کی تجدید نہ کرنے کا فیصلہ
یسی سبزیاں کاشت کی جارہی ہیں جو کئی بیماریوں کا باعث بن رہی ہیں
یہ جہانگیر ترین کون ہیں؟
جو دیہاتوں میں رہتے ہیں یا پہاڑوں کے قریب رہائش پذیر ہیں
آپ کی اس تک رسائی نہ ہوگی۔
اور اس فیصلے سے برآمدات میں فیصد کی کمی ہوئی