Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
وہاں اسرائیل فلسطینی
چین کے مفاد کا تقاضا کیا ہے؟
بھٹو، بے نظیر یا زرداری؟
ہم نے مشین کو پڑھنا لکھنا سکھا دیا
ہمارے گھر اور گلیوں کے آس پاس درخت
یعنی پیچھے کوئی کھڑا ہو تو پھر آپ بھی با ہمت ہو جاتے ہیں۔
ناچ نہ جانے، آنگن ٹیڑھا!
یا کہ آپ مجھ سے اس قدر عاجزی اور انکسار سے پیش آتے
امی بازار گئی ہیں
بٹ کوائن کیا ہے اور کیا کو یہ خریدنا چاہیے
میں کل فلم دیکھنے نہیں جا رہا۔
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان سیریز کا خری میچ کھیلا جائیگا
رائج الوقت قانون اور عدالتوں کی توہین کے امکانات پیدا ہو جاتے ہیں
ملکی معیشت میں فیصد تک بڑھنے کی صلاحیت موجود ہے
اجتماعی ذوق کی کمی ہے۔
بلاول کا تبصرہ البتہ الفاظ تک محدود رہا۔
اور مادر ملت۔
آج کی صحافت یکسر مختلف ہے۔
خیر سے ہم نے تو لیموں قہوہ بنایا ہے۔
ذمہ دار شہری بنایا جاسکے
پاکستان کے مجموعی حالات بدلنے مشکل ہیں
سرحد پر کشیدگی پاک بھارت اسٹاک مارکیٹس میں مندی کا رجحان
اس میں مبالغہ ہو سکتا ہے۔
یہ ظلم نہیں ہے
ہمارے ہاں دیکھ لیجیے غدّر مچا ہوا ہے۔
گندھارا تہذیب کاسب سے بڑامجسمہ سوئٹزرلینڈ بھیجا جائیگا
مجھے وہ ہی چاہیے جو ٹام چاہتا ہے
ایوانکا ٹرمپ کے دبئی گلوبل ویمن فورم میں فیشن کے چرچے
جتنا کہ کوئی اور مذہب۔
کہانیاں حقیقت میں تمامتر خاموش نہیں ہیں
ٹیلی ویژن پروگرام عوام کی تفریح اور معلومات کا ذریعہ ہیں۔
بریفنگ کا موضوع افغان پالیسی اور پاکستان میں دہشت گردی تھا۔
محفل میں پھر سے آپ کا خیر مقدم ہے۔
جزوی طور پر میری غلطی ہے
پی ایس ایکس میں مسلسل دوسرے روز بھی مندی کا رجحان
تم کیسے ائے؟
اپنے گھر والوں کا خیال رکھنا
جن میں سے ہزار نان کسٹمز پیڈ اور ٹیمپرڈ گاڑیاں کسٹمز اتھارٹیز نے اوپن آکشن کے ذریعے فروخت کردیں
مجھے تم سے ٹام بہت پسند ہے۔
وزیر پیٹرولیم کو کراچی میں گیس بحران کے جلد حل ہونے کی امید
سربراہ تحریک انصاف۔
اللہ پاک آپ کی زندگیوں میں راحت اور آسانی پیدا فرمائیں
انہیں اس مجوزہ اقدام کے مضمرات کا ادراک نہ ہوا؟
آپ ہمارے پاکستان کا قیمتی اثاثہ ہیں
میں ٹی وی دیکھتا ہوں
یہ آپریشن نہ ہوتا تو اس کے بعد کراچی میں پیش قدمی ناممکن تھی۔
اس کام کا مقصد کیا ہے؟
یہ ہیروئن ہے منوج واجپئی کی اہلیہ، جانئے شادی کے بعد کیوں کہا بالی ووڈ کو الوداع
بلوچ قوم کی تاریخ
جو ان کی اچھی میراث ہیں مگر ایوانوں میں بسنے والا حسن بھی یہاں بے رس اور پھیکا ہے
روز قبل آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے
یہ موقف دلیل سے بے نیاز ہے۔
پاکستان کے وزیر خارجہ
کہیۓ کیا کام ہے، یہیں پہ ہوں۔
تو جن دلوں میں انگارے اب تک سلگ رہے ہوتے ہیں۔
کتنی بار آپ کو کہنا پڑتا ہے
پتہ نہیں اسکو اپنے ملک کی فکر ہے بھی یا نہیں
میرے والد نے مجھے اپنے جنگی تجربے کے بارے میں بتایا۔
کہ عوام کہیں حقیقی انقلاب کے لئے ہی کھڑے نہ ہو جائیں
اس ملک میںاورتو کچھ ہے۔
ان لوگوں کے پاس محراب و منبر ہیں، خانقاہ ومکتب ہیں۔
ٹیکس دہندگان اپنے اکانٹ میں ڈالر جمع کراسکتے ہیں اسٹیٹ بینک
ٹریفک کیوں رکی ہوئی ہے؟
اس کے بعد ماسکو ہلز جو ماسکو کا سب سے بلند مقام ہے۔
یاں موٹر سا ئیکلیں ٹرک ٹرالے اور سائیکلیں سڑکوں پر جال پھیلائے نظر آتی ہیں۔بڑے
پرینیتی چوپڑا دی گرل ان دی ٹرین کے ساتھ جڑ گئیں
زرمبادلہ کے ذخائر میں کمی کے باعث روپے پر دبا
ناکامی وہاں ہوئی غصہ عدلیہ اور فوج پہ نکالا جا رہا ہے۔
پاکستان ایک تاریخی واقعہ ہے۔
میں بہت خوش ہوں
لکڑیاں بھر دیں گئیں تاکہ دشمن کو پیچھے سے حملہ
بہت سی غلطیوں کے بعد ہم صحیح ٹریک پہ چل پڑے ہیں۔
پرندے آسمان میں آزادانہ اڑتے ہیں۔
تو پھر اداروں کی کیا حاجت؟
فی الحال تو بس یہ دو نمبر کے کاروبار ہیں۔
کردستان سب سے پرانا نام ہے۔ پاکستان کے مطلب پاک نفسوں کی سرزمین ہے.
سیاست کے مگر اپنے اطوار ہیں۔
ان کی حوصلہ افزائی کی بنیادی چیز مارکیٹنگ ہے
نوبل پرائز بھی ایک ایسے ہی سرمایہ دار کی نشانی ہے۔
پدماوت کی نمائش پر بھارتی ریاستوں میں اختلاف
تو اخلاق باقی رہتا ہے۔
دیا جاتا ہے یزید کا بحیثیت اگلا خلیفہ انتخاب حکومت
یاسر کو مجھ سے پہلی نظر میں پیار ہو گیا
کس کا دامن تھامیں اور کس سے امید باندھیں؟
ے بعد سے سوڈان میں پندرہ سے زیادہ فوجی بغاوتیں
اسکول بند نمازی نماز نہیں پڑھ سکتے دھماکہ جنازہ میں
ایسے میں ایک قصہ نہ تو میں بھولتا ہوں نہ بھول سکتا ہوں
بے عملی کا میدان پاکستان میں سجا ہواہے اورہم سیکھنے جارہے ہیں۔
دیگر باتیں ضمنی ہیں۔
چونکہ ڈرامے کا نچوڑ عمومًا
کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے ہنگامی فنڈ کی منظوری دے دی گئی
مَیں کائنات کے دل سے بندھا ہُوا سُر تھا
دنیا کی خوبصورت ترین لڑکی
کبھی کسی غیر قانونی سرگرمی میں ملوث نہیں رہی صندل خٹک
شاید آپ کو یہ بھی معلوم ہو کہ گرین ہاؤس
سالگرہ کے دن وراٹ کوہلی کو لگا بڑا جھٹکا ، پاکستانی بلے باز بابر اعظم نے توڑدیا سب سے بڑا ریکارڈ
اس میں تیسرا کہاں سے آ گیا؟
تو دفاعی امور میں زیادہ عمل دخل نہ تھا۔
یہ بہانہ اب پرانا ہو چکا کہ پرانی حکومتوں کا قصور ہے۔
مجھے حیرت ہے کہ آپ نے انعام جیت لیا ۔