Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
تمھارے پاس اتنا تجربہ نہیں ہے |
آرمینیا کی حکومت کا تعاون حاصل ہو گا |
فاٹا کی تطہیر ہو چکی لیکن واقعات اب بھی جاری ہیں۔ |
اس کو نظرانداز نہیں کیا جانا چاہئے |
وفاقی دارلحکومت میں تاریخ میں پہلی مرتبہ بلدیاتی الیکشن کا میدان سج گیا |
چاند نواب پاکستان کے ہی ںہیں بھارت کے بھی چاند ہیں بھارتی سنوکر کھلاڑی |
پروگرام میں وسیم اکرم کی اہلیہ شنیرا بھی شریک ہوئیں |
سابق کرکٹر اور تجزیہ کار محسن خان کو پی سی بی میں اہم عہدہ ملنے کا امکان |
عوام میں اگر اتحاد ہو تو وہ کبھی بھی شکست نہیں کھائے گے۔ |
عمران خان کی رائے غلط تھی مگر غلطی سب سے ہو سکتی ہے۔ |
جنہوں نے گند مچایا ہے |
فن لینڈ کی وزیراعظم نے بیٹی کی پیدائش کے ڈھائی سال بعد شادی کرلی |
پاکستان کے جھنڈے کا مطالبہ ہے۔ |
لیکن انہوں نے اور ان جیسے کئی اوروں نے ہجرت کو بہتر جانا۔ |
میرے پاس اتنے پیسے ہے کہ میں یہ خرید سکتا ہوں |
یہ دشمنی کہاں سے آئی، کیسے پیدا ہوئی؟ |
گال کرکٹ گرانڈ کے چیف کیوریٹرمعطل |
غصے میں گالیاں بھی وہ دیتا تو خیر تھی |
اس ٹیم کے سربراہ کی مدح سرائی کا یہ موسم ہے۔ |
اثر اس کا کسی پہ نہیں ہوتا۔ |
وقفے وقفے کے بعد احکامات لینے جاتی امرا جاتے ہیں۔ |
ہی پوچھ لیا کہ اس ناری کا |
ماہرہ کو سردی میں محبت اور شہریار کا فالودے سے فولاد بننا |
اس عمل میں کوئی بدبو اور حشرات وغیرہ پیدا نہیں ہوتے |
بدو لوگ ریگستان میں رہتے ہیں |
قبر میں کیفیت کیا ہو گی اور جب فرشتے آئیں گے۔ |
سات، ،نو،دَس |
وہ عسکری کے بجائے سیاسی جدوجہد کا آغاز کر سکتے ہیں۔ |
چہرے سے ہندو نظر نہ انے پر افراد کو مذہبی پروگرام میں جانے سے روک دیا گیا |
شیخ صاحب کا اصل کام تعمیرات کا تھا |
میرے شوہر کے بال بہت مزے کے ہیں |
اگر پورے ملک میں حالات صحیح ھوں |
جینیفر لوپیز اور شکیرا نے سپربال پرفارمنس کا کتنا معاوضہ لیا |
ایسٹ انڈیا کمپنی کے اقتدار کے خاتمے |
پی سی بی نے پاک بھارت خواتین سیریزکا متبادل تیارکرلیا |
کیا ایسا ہونے جا رہا ہے؟ |
بس اُنکا نام بتا دیجئے |
اٹلانٹا جارجیا ہنولولو ہوائی |
مطلب فل غیر ملکی ، یہ لوگ پاکستان میں سیاست تو کیا ، جائیداد تک نہیں خرید سکتے ۔ |
سوچ کا ڈھانچہ تبدیل ہوتا ہے۔ |
سمجھ انہیں تب آئی جب پلوں کے نیچے سے پانی بہہ چکا تھا۔ |
اولمپکس ہاس کے بعد حکومتی حمایت یافتہ گروپ نے فیفا ہاس پر بھی قبضہ کر لیا |
یہ فرق دور کرنے کیلئے باتیں بہت لیکن کچھ کرنے کو کوئی تیار نہیں۔ |
تجارتی جنگ میں کوئی فتحیاب نہیں ہوسکے گا |
میشا شفیع سوشل میڈیا پر جھوٹا الزام لگانے کے بجائے میرے خاندان کو شکایت کرتیں علی ظفر |
ہم اپنے پرانے سکول ہو کے آئے۔ |
ملاقات میں سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ امریکی اشاروں پر کٹھ پتلیوں کو قوم کا مستقبل تاریک کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔ |
دوبارہ کہنا۔ |
جب ایوبی مارشل لاء آیا تو پرانی سیاست ختم ہوگئی۔ |
ہمارے پاس تیل نہیں، پھر کیا ہر ملک تیل کی دولت پہ جیتا ہے؟ |
آصف زرداری اور بلاول کے متضاد بیانات، یہ شریف برادران کی نقل ہے |
نہ اس سے کوئی پیدا ہوا ہے اور نہ ہی وہ پیدا کیا گیا ہے |
جی ہاں، ہم اپنے رشتہ داروں اور دوستوں کے ساتھ گھر پر اس کو مناتے ہیں۔ |
شہر کے مختلف علاقوں میں فائرنگ اور پرتشدد واقعات میں |
ہمیشہ مدد کے لیے آگے نہ اٹھے |
آنکھیں چندھیا جا تی ہیں۔ |
علی ظفر پر مزید خواتین کے جنسی ہراساں کرنے کا الزام |
اب کی بار ایسا نہیں ہے۔ |
بس پاسپورٹ نکالا نہیں کہ امیگریشن افسر کا منہ بدلا نہیں ۔ |
وزیر اعظم کی بےعزتی کرنے کے الزمات لگائے۔ |
جنسی تعلقات کا مطالبہ برہنہ احتجاج کرنے والی اداکارہ گرفتار |
پاکستان کے مطلب پاک نفسوں کی سرزمین ہے |
آپ فیس بک چھوڑ دیں پلیز |
شراب تیار تھی |
میری بہن اپنی تعلیم کو پیشہ ورانہ تربیت دینے کی کوشش کرتی ہیں۔ |
سالوں میں عمران خان پی ٹی آئی حکومت نے بدترین بیرونی بحران |
تو غریبوں کا بھی گزارہ ہو جاتا۔ |
اب یہ کیفیت بدل چکی ہے۔ |
یہ جمہوریت کا تحفہ بھی ہے |
جشن عید میلادالنبیؐ کے موقع پر قوم کے نام پیغام |
نظر کو دُور سے آ کر ملی وُہ ریشِ دراز |
بند ہیں سب میکدے، ساقی بنے ہیں محتسب |
معاشرے میں سوشل آزادیاں ہیں۔ |
اَب ایک دینا سوال میکرو بلاگنگ کا سلسلہ میں |
سامنے مارکیٹ ہے۔ |
میں اتنے گھٹیا انسان کی بیوی نہیں ہوسکتی |
کیا سویلین بالادستی کے نام پر اس کی کھلی چھٹی دے دی جائے؟ |
فیروز خان اداکاری چھوڑ کر کیا کرنے جارہے ہیں |
جب ہم کہتے ہیں کہ ملک کا ایک فیصد طبقہ ہی ٹیکس دیتا ہے۔ |
ٹام زخمی ہے۔ |
بڑی شہرت سنی ہے آپ کی |
انٹرنیٹ پر منفی چیزیں بہت تیزی سے وائرل ہوتی ہیں |
اس کے لہجے کی چاشنی نے بہت متاثر کیا |
یوں ایک خیر کو شر میں بدلنے کے امکانات روشن تھے۔ |
دودھ کی قیمتوں میں اضافے کی تیاریاں شروع |
کئی زخم آئے |
نہ ان میں تاخیر ہونی چاہیے۔ |
بشری بی بی سے اختلافات پر وزیراعظم نے واضح بیان دے دیا |
ٹیوٹر کا کام بہت زیادہ چل رہا ہے |
امید ہے اپ اپنے عامر لیاقت کو معاف کریں گے |
کیا دنیا میں کبھی ایسا ہوا ہے؟ |
اس طرح سخت اور سنگلاخ الفاظ سے قومی معاملات حل نہیں ہوتے |
قریب شائع ہونے والے |
مسلمان فخر کرتا ہے اسی انتظامی کی وجہ سے |
اسد اس کی نییت پر کوئی شک نہیں لیکن۔ |
مجرمانہ خبروں کو عام کرنا |
تو یقینا وہ بھی چونکا دینے والی ہوں۔ |
ان کے بجٹ کی ایک ایک پائی صوبائی خزانے سے آئے گی |
بنیادی طور پر پی ٹی وی کا مقصد تعلیمی اور معاشرتی مسائل کا حل پیش کر نا ہے |
فقہ میں دونوں حنفی ہیں۔ |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.