Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
تقریبا مجبور ہوکے سپریم کورٹ نے مسئلے کا نوٹس لیا۔ |
روتھ فاؤ ڈاکٹر تھی |
آج بھی سنیں تو عجیب کیفیت طاری ہوجاتی ہے۔ |
ارادے کی تکمیل کا اس سے اچھا مو قع کیا ہو سکتا تھا۔ |
پاکستان کرکٹ ٹیم رواں سال سٹریلیا کیخلاف سیریز کھیلے گی |
کیا آپ مجھے بتائیں گے کہ میں اب آگے کیا کروں |
کیا یہ ڈرامہ دوبارہ ٹیلی کاسٹ کیا جا رہا ہے |
میں سوچنے کی کوشش کرتا ہوں |
جیسے کسی حرکت سے نماز میں کوئی کوتاہی تونہیں ہوئی؟ |
انگلینڈ کیخلاف قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا اعلان متوقع |
ہوائی کی شام بہت خوبصورت ہے |
سوشل میڈیا نے میڈیا انڈسٹری کو بدل کر رکھ دیا ہے۔ |
جی ہاں کیوں نہیں. |
میں اپنی خاندان کے ساتھ جاوں گا |
شاہ رخ خان کو رومانوی ہیرو کیوں کہا جاتا ہے |
حجاب مکمل ہو، صرف آنکھیں دکھائی دے رہی ہوں۔ |
میں نے خریدنے کے لئیے حامی بھری |
نہ لاہور میں کوئی جائیداد بنائی۔ |
جہاں رزق کا نام ہے آب و دانہ |
امیتابھ بچن بھارتی کسانوں کو خودکشی سے بچانے میں مصروف |
سارا کیا دھرا آپ سب کا ہے |
دبئی پشاور زلمی کا قصہ تمام اسلام اباد یونائیٹڈ کا فائنل میں گلیڈی ایٹرز سے ٹاکرا ہوگا |
وہ بچوں کو مار رہے ہیں۔ |
یہ عشق بہت مشکل ہے |
جو کیا ڈنکے کی چوٹ پہ کیا۔ |
ہاکی ٹیم کے کپتان بھی مصباح کے ہم خیال |
ان کی تقریریں سنیں فضولیات سے بھری ہوتی ہیں۔ |
پرچے میں نامزد دیگر افراد بھاگے ہوئے ہیں اور بھاگے ہی رہیں گے۔ |
تم نہ تو خوبصورت ہو اور نہ ہی دلفریب |
سب پوچھتے ہیں |
تمہیں اس کی تضحیک کرنے کا کوئی حق نہیں |
ہنگامہ گرم کن جو دل ناصبور تھا |
عزت اور شرمساری کے معیار مختلف ہوتے ہیں۔ |
پاکستان نے ورلڈ بیچ ریسلنگ میں پہلی مرتبہ گولڈ میڈل جیت لیا |
آپ کا متفق ہونا ضروری نہیں |
میری کے بالوں کے نئے انداز نے اسے بھیڑ میں بھی منفرد کر دیا تھا |
اب احساس ہونے لگا ہے کہمسلمان ہوکر بھارت میں نہیں رہ سکتا نصیرالدین شاہ |
یہاں ڈھنگ کا تھیٹر شیٹر تو ہے۔ |
کیک کا ایک سال بعد نیٹ فلکس پر پریمیئر |
پہلے یہ ان کا گھر تھا۔ |
جنید جمشید چاول کے کاروبار سے بھی وابستہ ہوگئے |
میں اپنے دوستوں کے ساتھ بیرونی کھیلتا ہوں اور کرکٹ کا میچ دیکھتا ہوں۔ |
تو اسے وہ پر کریں گے جو اس کی صلاحیت رکھتے ہوں۔ |
اس کی تیراکی کی رفتار اتنی تیز تھی جس میں وہ اپنا ٹیسٹ پاس کر لے۔ |
محض جذبات سے دنیا بدل سکتی ہے۔ |
بہت زبردست اکیلے کام کیا |
آپ کيا کررہے ہو؟ |
میں تمہارے والد کو کہتی ہوں. وه تمهیں اس بار جلدی موٹر سائیکل پر چھوڑ سکتے ہیں۔ |
روایات کا خیال رکھا جائے |
تو وہ اسے شک کی نظر سے دیکھتا اور ایک سازش سمجھتا ہے۔ |
پھر انہوں نے قطر کو تائب کرنے کی کوشش کی۔ |
پولیس نے انسداد دہشت گردی کی ایک عدالت کو بتایا ہے |
بچوں نے کھیل میں جیت حاصل کی |
مگر کپتانی کے لیے عظیم گھمن ایک بہترین چوائس ہے |
، مرکزی حکومت اور جنوبی علاقوں کے درمیان دو خان |
میرے ماموں نے مجھے یہ گھڑی دی تھی۔ |
یہی حال سردار شیر باز مزاری کا تھا۔ |
تب جا کے شمالی وزیرستان طالبان اور القاعدہ کے قبضے سے آزاد ہوا۔ |
بحرین کی اکثریت شیعہ ہے۔ |
دکاندار طبقات بھی ایک حد تک جا سکتے ہیں، اس سے زیادہ نہیں۔ |
پاریش راول کی سنسکرت کے مسلمان پروفیسر کی حمایت |
کہ پایا میں نے استغنا میں معراج مسلمانی |
وہ عوامی زندگی، معاشرہ اور سیاسی معاملات پر گہرا اثر رکھتے تھے |
زیادہ تعجب کی کیا بات ہے |
اس کی وجہ سے ہم سب واقف ہیں۔ |
وہ اسی الجھاؤ کا نتیجہ ہے۔ |
الله تعالی ترکی کی مدد فرمائے آمین |
میں تو صاف منہ پر سنادیتا ہوں |
دعوے تو ہم بھی بہت کر سکتے ہیں۔ |
کسی نے دروازہ کھولا ہے |
رانا ثناء اللہ جیسوں کو اللہ اور کیا دے۔ |
کوویڈ پاکستان نے مائیکرو لاک ڈاؤن حکمت عملی کا انتخاب کیا |
عمران خان کے لاکھ جتنوں کے باوجود وہ کچھ نہیں بن پا رہا تھا۔ |
زمبابوے میںمعاملات موگابے پر چھوڑے جاتے تو اور وقت بیت جاتا۔ |
اب ان عناصر کا دہشت گردی کے بیانیے سے کیاتعلق ہے؟ |
انٹرٹینمنٹ انڈسٹری میں نئے چہروں کو مواقع دیے جاتے ہیں۔ |
پاکستان کرکٹ ٹیم کو بڑا دھچکا یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ پازیٹو گیاعبوری طورپر معطل |
یہی فرق دونوں جماعتوں میں تھا۔ |
رنبیر کپور کو دیکھتے ہی ان سے پیار ہوگیا عالیہ بھٹ |
پی ایس ایل اختتامی تقریبسلمان احمد کے قومی ترانے پر گٹار بجانے پر تنقید |
ارطغرل غازی میں حلیمہ کا کردار ادا کرنے والی اداکارہ پاکستان نے کے لیے بیتاب |
ہمارے نظریے کے بنیادی نکتے کیا ہیں؟ |
ڈالر کی قیمت میں تاریخی اضافے کے بعد کمی کا رجحان |
کھانا نماز کے بعد لگے گا |
الفاظ کے آخری حروف کا اسقاط اچھا نہیں لگتا۔ |
ترقی یافتہ دنیا میں بڑی حد تک اب بھی یہی ہو تا ہے۔ |
سلمان کے بجائے دوسرے اداکار نے بیمار اداکارہ کی مدد کردی |
یہ محض ایک مثال ہے۔ |
موٹے نہ ہونا |
جج صاحبان نے پاناما پیپرز نہیں لکھے تھے۔ |
میں جینز کی پینٹ زیب تن کئے ہوئے تھا اور سائیڈ جمپ کرنے لگا |
پرویز رشید صاحب جیسا مہذب آ دمی کس بحث میں الجھ گیا؟ |
یہ تو یک طرفہ محبت ہے۔ |
سوشل میڈیا پر میرا کوئی اکانٹ نہیں سب جعلی ہیں انور مقصود |
یہ کرنے کی بجائے ہم بگاڑ کی طرف گئے۔ |
جسکا جواب نہیں |
نئے قوانین غیرملکی کرنسی اکانٹس تک رسائی میں کوئی تبدیلی نہیں لائے اسٹیٹ بینک |
گندگی کے باوجود کسی شہر کی سبزی منڈی اس سے بہتر لگتی ہے۔ |
مقامی ایس ایچ او سے ٹکرائو انہیں مہنگا پڑتا ہے۔ |
ادھورے خواب کے اندر کبھی پلکیں بچھانا مت |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.