Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
للہ کرے اس چھپے کھیل میں مسلمان کامیاب ہو |
دنیا بھر میں واٹس ایپ کے ایک ارب سے زائد صارفین ہیں |
آج اگر آزادیء رائے میسر ہے۔ |
ارتھ کا پہلا گانا ریلیز |
عمران خان کا مقدمہ کیا ہے؟ |
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا ملا جلا رجحان |
اقتدار پہ قبضہ کیا تو عالمی برادری میں قدرومنزلت نہ تھی۔ |
میرا ذاتی دکھ یہی ہے۔ |
اختلافات ختم اظہر اور عامر گے بڑھنے پر متفق |
ہمارے مدارس در اصل اسی روایت کو لے کر آگے بڑھے ہیں۔ |
روشنی کو بند کر دیں |
خیبر سے کراچی تک ایک ہی نصاب اور ایک ہی طرح کی کتابیں۔ |
اٹ چیپٹر کا ٹریلر کسی کو بھی دہشت زدہ کردے |
بہترین جرنیل سامنے کی بجائے دائیں بائیں سے حملہ کرتے ہیں۔ |
رقبے کے لحاظ سے پاکستان کا سب سے بڑا صوبہ بلوچستان کی آبادی کے لحاظ سے سب سے بڑا صوبہ پنجاب ہے |
یہ مترجم ٹھیک کام نہیں کر رہا ہے۔ |
خصوصی سیکریٹریٹ قائم کرنے اور ایف بی آر ہیڈ کوارٹرز اورکسٹمز ہاؤس کراچی میں قائم ڈیٹا سینٹرزکی اپ گریڈیشن کرنے کا فیصلہ کیا ہے |
یہ مسافت کیا ہے؟ |
کورونا وائرس سویڈن کی شہزادی نے ہسپتال میں ملازمت اختیار کرلی |
شادی چھٹی کے دن ہوتی تھی، ہفتہ یا اتوار۔ |
ایک تیس میل چوڑا گڑھا ہے |
اشفاق گوندل نے نيا عہدہ سنبھال ليا |
میں راستے میں ہوں أبھی |
انہیں کون سمجھائے کہ ٹارگٹ ایک رکھتے ہیں۔ |
میں اگلے ہفتے یورپ جا رہا ہوں |
مجھے یاد ہے انکو پڑھنے کا بہت شوق تھا |
دل کی گرفت سے نکلنا پھر کسی کسی کے بس میں ہوتا ہے۔ |
پاک کے اردو اور فارسی میں معنی خالص اور صاف کے ہیں |
اس کی آنکھیں خوبصورت ہیں |
تمھیں جتنے پیسے چاہئے میں اتنے تمھیں دے دوں گا |
اداکار کا خواتین کو برابر معاوضہ نہ دینے تک کام نہ کرنے کا اعلان |
کیونکہ ایسی دلچسپ گفتگو کم ہی سننے کو ملی ہے۔ |
بلکہ روز افزوں تھا۔ |
کیمپ کیلئے انتخاب نئی زندگی ملنے جیسا ہے کامران اکمل |
فالکن فضائی برتری کے مشن میں استعمال ہوتے ہیں۔ |
تنوشری دتہ نے امیتابھ بچن کو اڑے ہاتھوں لے لیا |
ابھی بھی تھوڑا سا تھکا ہوا محسوس کر رہا ہوں |
اگلے ڈیڑھ سال معیشت پر مزید بھاری گزریں گے وزیر مملکت |
میرے فکراور اسلوب کی صحت پر کون اس طرح متفکر رہے گا؟ |
پہنچا تو معلوم ہوا کہ اور بہت سے فضلا بھی جمع ہیں۔ |
شکاری پہلے سے وہاں موجود ہوتا ہے |
پانی تک نہیں پوچھا |
تعلیم پاکستان کی ترجیح نہیں، یہ کبھی بھی نہ تھی۔ |
الہ دین میں جنی بننے کے لیے ول سمتھ خوف زدہ کیوں تھے |
لوگ اختلاف کے باوصف دوسروں کو جینے کا حق دیتے تھے۔ |
تم نے اپنے کمرے کی صفائی کی ہے آج؟ |
انہوں نے کہا کہ ملنا چاہتا ہوں۔ |
عام خیال بھی یہی ہے |
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم اللہ کے آخری رسول ہیں |
اللہ تعالی مسلمانوں کی مدد فرمائے |
عدالت نے صرف سلمان خان کو ہی کیوں سزا دی |
ٹینس میں بڑے پیمانے پر مبینہ میچ فکسنگ کا انکشاف |
کی طرز کے پر چھوٹے پیغامات |
ہماری کچھ روایات بھی تھیں۔ |
تحریک لبیک کے بانی خادم حسین رضوی وفات کر گئے ہیں |
ہم اپنی تاریخ کے اہم موڑ پر کھڑے ہیں۔ |
ان کی تعلیم کو توجہ دی جائے |
اتنی طویل حکمرانی کسی اور خوش نصیب کی پاکستانی تاریخ میں نہیں رہی۔ |
سپر ہیرو فلم دیکھنے پر نوجوان خاتون ہسپتال پہنچ گئی |
منشا پاشا کی سسٹین ایبل فیشن سے متعلق بیان کی وضاحت |
پیسے ہر جگہ ہمارے ہی ہیں۔ |
شیخ الاسلام علامہ طاہرالقادری کو تو صاف استعمال کیا گیا۔ |
اس نے چودھری صاحب سے معذرت کی اور بھوری کو پیار کرنے لگا |
الفاظ کے درمیان رفاقت قائم کرنا سیکهنا زبان سیکهنے کے لیے اہم ہے |
قرآن صرف صبح پڑھ لی کافی ہے |
بینکر جو اپنے اپنے بینک کے سربراہ تھے دم بخود رہ گئے۔ |
رہے گا یاد مدینے سے واپسی کا سفر |
آج جب ہم اپنا مطمع نظر بدلہ چک اپنے اسلاف کے طریقہ بھولہ چک |
ہمارے سوچنے کے انداز پرانے ہیں۔ |
ان کا جمہوریت یا آمریت سے کوئی تعلق نہیں۔ |
گئیں جس کا نتیجہ خلیفتہ المسلمین کی شہادت کے طور |
بس وقتی طور پہ چند لوگوں کیلئے جن پہ برے دن آئے ہیں۔ |
کیا میڈیا ڈرامہ ہے؟ |
اگلے تین سال تک مالیاتی خسارے کی حد میں نرمی |
اس نے کھانا بنایا ہے۔ |
پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ کاروبار کرنے کے لیے میں پاکستان جا رہی ہوں |
پیغمبر تو داعی ہوتے ہیں۔ |
کسی نے اُس سے بات کی ہے؟ |
کوئی دم اور گفتگو لوگو |
یوں ھالینڈ کے ایک چھوٹے سے خوبصورت قصبے |
پتی پتنی اور وہ |
وزیر اعظم کی اہلیہ بھی ایسا ہی برقعہ پہنتی ہیں۔ |
اس اعلامیے کی تیاری میں پاکستانی علما بھی شریک تھے۔ |
میزبان ملک ایشیائی کھیلوں کی سرکاری ویب سائیٹ |
پی ایس ایل میں غیر ملکی جوڑا سب کی نگاہوں کا مرکز |
مطابق رینکل نامی اس خودکار کوڑے دان میں کئی طرح کے خامرے اور خردنامئے |
نیپرا نے بجلی سستی کے الیکٹرک نے مہنگی کردی |
جس کے مفتی فتوی دے کر ظالموں کے ضمیر کو رشوت دیں |
ایڈونچر میں گیَر لگانا گھوڑے دوڑانے سے آسان اور سیف سمجھو |
۔ایسے حالات میں جہاں |
جہاں پہ ایسے مسئلوں کو اٹھایا جاتا ہے جو مسئلے ہوتے ہی نہیں۔ |
دروازہ کون کھلا چھوڑ گیا تھا |
دس، بیس، تیس، چالیس، پچاس، ساٹھ، ستر، اسی، نبے، سو۔ |
تو دوسری ان کی منتظر ہے۔ |
ان کی صحت بہت خراب ہے۔ |
اسلام آباد تو ویسے ہی اب رہنے کے قابل رہا نہیں۔ |
لوگوں نے بے دریغ لُغت ساری لُوٹ لی |
اس کی اجازت نہ شریعت دیتی ہے۔ |
شملہ معاہدے کی رو سے اقوام متحدہ کی قراردادیں بے اثر ہوگئی تھیں۔ |
ڈبلیو ڈبلیو ای کی اس وقت سب سے بڑی سپراسٹار |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.