Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
یہ کیا بات ہوئی کہ دوست ہی ہوں۔ |
اس تصویر میں کیا ہے گاڑی کا دروازہ یا ساحل |
بلکہ ان کے پیچھے ایک پوری داستان اور تاریخ تھی۔ |
یہ ایک سماجی رویہ بن چکا ہے۔ |
شاید بارش ہو جائے۔ |
یہ آخری بار تھا |
اس میں دماغ کو موقع مل جاتا ہے کہ وہ بروئے کار ہے۔ |
متحدہ عرب امارات پاکستان کے سینیٹرز کیلئے سرمایہ کاری کا پسندیدہ مقام |
وہ پیسہ صحیح معنوں میں خرچ ہو جاتا تو بلوچستان کے حالات بہت بہتر ہوتے۔ |
بس سب کچھ تبدیل یہ پاکستانی طالبان ایک سوالیہ نشان ہیں |
گاؤں سے نکل کر میں حضور کی حویلی کے پیچھے |
رواں مالی سال کے ابتدائی ماہ کے دوران ترسیلات زر میں فیصد کمی |
ہمیں پیڑوں سے بڑھ کر پتھروں کا شوق شاکر |
گویا خان صاحب سے قربت کی بڑی شرط یہی ہے۔ |
کیا انوشکا شرما پولیس افسر بننے جارہی ہیں |
لیکن امریکی رویہ غیر حقیقت پسندانہ ہے۔ |
اس کی سنجیدگی کو صرف دہشت گردحملے کے بعد ہی ابال آتا ہے۔ |
جا تی ہے۔ایسے ملکوں میں نوجوان لڑکیا ں بھی ٹیکسی ڈرائیور ہیں۔آپ اپنے گھر یا کسی مارکیٹ س |
باقاعدہ دستاویزات تیار کی گئیں جن پہ شریفوں کے دستخط مطلوب تھے۔ |
مسکراہٹیں متعدی ہوتی ہیں۔ |
حضرات خاموشی کب تک؟ |
وہ باقاعدہ سفیر تھے، یعنی پاکستان کو تھے۔ |
نوشتہ دیوار کسے کہتے ہیں؟ |
ہماری جمہوریت نے بھی کچھ ایسے ہی حشر سامانیاں پیدا کی ہیں۔ |
وہ نئی بات مجھے بھی بتا دیں۔ |
جس کے لیے بڑی عمر کی ضرورت ہوتی ہے۔ |
اس جہاد کے دو منفرد پہلو تھے، جذبہ اسلامی اور بیرونی مالی امداد۔ |
عمران خان بھی ایک ہی تقریر ہر شام دہرا تے تھے۔ |
قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑی وطن واپس پہنچنا شروع ہوگئے |
اب عام آدمی کس کی بات مانے؟ |
کی تعمیر اور اسے صحت مند رکھنے |
ذہنی مسائل کے بعد جسٹن بیبر ایک اور بیماری کا شکار |
لیکن وہ بلوچستان تھا جہاں یہ سب کچھ ہو گیا۔ |
یہیں پہ، کہیۓ۔۔۔ |
صوفی غلام مصطفٰی تبسم اردو، پنجابی اور فارسی زبانوں کے شاعر تھے |
ایک دو بار وہ چکوال بھی آئے۔ |
ان پہ مظالم افسانوی نوعیت کے نہیں ہیں۔ |
اپنے علاقے سے ولی عہدی کی بیعت لے لیں ادھر |
اذاں ازل سے ترے عشق کا ترانہ بنی |
نام سے پہلے ملا ضرور لکھنا |
سب کچھ لگا دو |
اسے پہلے ہی دن کسی گروہ کا یہ حق مسترد کر دینا چاہیے۔ |
ایل این جی پلانٹس کی فروخت میں معاونت کیلئے غیر ملکی بینکوں کی پیشکش |
نیشنلزم کے تحت یہی حیثیت وطن کو بھی حاصل ہو جا تی ہے۔ |
کہ ایسے پُرسوز نغمہ خواں کا گراں نہ تھا مجھ پہ آشیانہ |
بھارت خواتین کے گینگ ریپ کا منصوبہ بوائز لاکر روم کیا ہے |
کردہ وفاقی کابینہ کے ذریعے انتظامیہ چلانے، مشترکہ |
یہ بی اے کے سال اول کا سکشن اے ہے۔ |
ابا نے مجھے کتاب خريدنے نہ دي |
آنکھوں میں خون بھر گئے رستوں میں ہی بِکھر گئے |
میں ٹھیک ہوں، بہت شکریہ۔ کیا ہو رہا ہے پھر آج کل۔ |
ٹرمپ کے بچے کسی مالی ہیرپھیر کے الزام میں زیر تفتیش نہیں ہیں۔ |
میری تنہائی میں خوابوں کے سوا کچھ بھی نہیں |
میں جامعہ میں پڑھتا ہوں |
نیب کے اختیارات کو محدود کرنے والا رڈیننس غیرمثر ہوگیا |
قبل از وقت کئے گئے اقدامات اور بروقت مداخلت کے ذریعہ ملک ب |
اس نے میرے ہاتھ کو تھام لیا۔ |
منی لانڈرنگ کیسوں میں پیش رفت پر اجلاس بلانے کا فیصلہ |
اکثر لوگ نہیں جانتے |
انہیں مدرسوں کی فکر ہے۔ |
میشا شفیع کی درخواست منظورگواہوں کے بیانات اور جرح ایک ساتھ کرنے کی اجازت |
جب کوئی قوم انتہا پسندوں کو اپنا راہنما مان لیتی ہے۔ |
دبئیاسلام ابادیونائیٹڈ کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ |
انگریز روایتی طور پر انگریزی زبان بولتے ہیں |
تو پھر یہ اختلاف کیوں ہے؟ |
کیوں اس کو کیا ہوا |
لاڑکانہ میں کوٹھی تھی اور کلفٹن میں دو متصل کوٹھیاں۔ |
ماہرہ خان کے بعد اداکار عمران اشرف کی اداکاری پر بھی سوال اٹھنے لگے |
وہ راہوں پر کھڑی، گُنگنا رہی تھی |
سعودی عرب میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا تاریخی ایونٹ |
ایسے ہی زندگی گزر چکی ہے۔ |
آج بھی کیوبا کا نظام صحت کم ہی ملکوں میں ملے گا۔ |
ان کے علاوہ ٹرپل سنچری بنانے کا اعزاز صرف دو پاکستانیوں حنیف محمد اور انضمام الحق کو حاصل ہے |
رکھنے کے لیے |
انہوں نے دیگر جائیدادوں کے بارے میں کون سا اقرار کرنا تھا۔ |
ہنڈا نے پاکستان میں گاڑیوں کی قیمتیں پھر بڑھا دیں |
کرونا کا شکار ہونے کے زیادہ امکان ہیں |
شریف خاندان بہت سے کیسز اور معاملات میں بچ نکلے ہیں۔ |
پھر تو بات ہوئی لیکن دنیا کی ہر مکاری یہاں پائی جاتی ہے۔ |
کینیڈا میں ٹیکس سے مستثنی قرار دیا جاتا ہے |
اور یوں شکاری پہلے سے وہاں موجود ہوتا ہے اس پر فائر کھول دیتاہے |
ٹماٹر سستے ہو گئے ہیں |
ٹھیک تو ہے لیکن ناکافی ہے۔ |
میں نے یہ سمجھنے کی کوشش کی کہ اس وقت کیا ممکن ہے۔ |
تو معاملہ کرنا مشکل ہوتا ہے۔ |
اپنے ملک کی فوج جب آپ کی عزت نفس پر پاؤں رکھتی ہے۔ |
!واہ بہت اچھا |
اسی سوچ کے پیش نظر شمالی وزیرستان میں آپریشن شروع کیاگیا۔ |
ہراساں کیے جانے کے خلاف احتجاج اداکارائیں سیاہ لباس پہنیں گی |
انہیں دیکھیں، ان کے پاس سنانے کے لیے کوئی ڈھنگ کی کہانی نہیں ہے۔ |
کوئی ٹریفک بلاک نہ ہو اور عام آدمی خوار نہ ہو۔ |
تو پھر ہی انتخابات کو صحیح سمجھا جائے۔ |
اور تم جاہل بن کر زندگی گذارو |
کوویڈ کے دوبارہ پھیلاؤ پر چین کے مین لینڈ سے وائرس کی جا |
یہ محض چکوال کی کہانی نہیں۔ |
صبح جب اخباروں کا پلندہ نظروں سے گزرتا ہے۔ |
آپ کا بلڈ شوگر لیول کیا ہے؟ |
مزید دو خواتین کا الوک ناتھ پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام |
بہتوں کے اندر یہ رجحان پیدا کر دیا ہے کہ وہ اپنی روایات کی مخالفت کریں اور دوسروں کی روایات کو سراہیں |
اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.