Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
کیفیت اور لطافت اہم ہے
جو بڑے بڑے عہدہ کے عہدہ
جب تحریک انصاف کے بارے میں قدرے خوش گمانی موجود تھی۔
ظاہرہے وہ سب پنجابی تھے۔
ساری زندگی مولبیوں کو سنتا رہ
پیپلزپارٹی ن لیگ کی نسبت زیادہ ترقی پسند جماعت تھی۔
اوکلینڈ کیلیفورنیا سنکنیتی اوہیو
سات دن محبت ان کے مرکزی کردار کی پہلی جھلک
تو شریف برادران کیا برے ہیں۔
سمجھ نہیں آتی کہ موجودہ حالات میں عمران خان کا متبادل کیا ہے۔
اخبارات اور ٹیلی ویژن چینل جو چاہیں کہہ سکتے تھے۔
بُقعۂ نُور مری خاک سے لگ کر سویا
پاکستانی ٹیم کیلئے اچھی خبر ، ون ڈے سیریز سے باہر ہوا نیوزی لینڈ کا یہ طوفانی بلے باز
اوروں پہ غداری اور نرمی کا الزام لگے، عمران خان اس سے مبرّا ہیں۔
بانیٔ پاکستان کی یہ سوچ تھی۔
حکومت کا پہلا سال مالیاتی خسارے میں ریکارڈ حد تک اضافہ
ان تمام رکاوٹوں پر قابو پالیا
مالی بحران کی شکار جامعات قرضے لینے پر کیوں مجبور ہوئیں
تو ہمارے ادارے بھی روس کو شک کی نگاہ سے دیکھتے تھے۔
جب فقط کراچی میں ڈیفنس ہاؤسنگ سوسائٹی تھی۔
ٹیم کی کارکردگی مایوس کن تھی
پرانی فوجی رجمنٹوں کا نام اب بھی وہی ہے جو انگریزوں نے رکھا تھا۔
ہوا ہے حکم کہ کیفیؔ کو سنگسار کرو
دروازے کی چابی لاک کے اندر ٹوٹ گئی
جتنی بے توقیری ہمارے روپے کی ہوچکی ہے۔
شوکت ترین کو ہٹانے کی درخواست
کیونکہ جہاں ہندوستان والے پانچ ہزار سالہ تہذیب پہ ناز کرتے ہیں۔
ئی ایم ایف کا مذاکرات کیلئے اپریل کے خر میں پاکستان کے دورے کا اعلان
فہم کو تجھ سے
پاک سوزوکی نے نئی لٹو گاڑی متعارف کرادی
آکسفورڈ شہر میں کالجوں کے درمیان سائیکل کا استعمال بہت ہوتا ہے۔
بریانی کی ترکیب شیئر کرنا جنوبی کوریا کی ویب سائٹ کو مہنگا پڑ گیا
ادھر ہی ہوں۔
کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ یہ امریکی اسلحہ بیچنے
تو یہ پیش رفت کس کی علامت ہیں؟
ارتقائے نظریہ کی گنجائش پاکستان میں نہیں۔
مجھ سے شادی کروگے
وضو کیلئے ایسا پانی ہو گا جو نہ ٹھنڈا نہ گرم لگے۔
بچپن میں ایک کتاب پڑھی تھی۔
اسلامی قانون اور فقہ کی روایت پر گہری نظر رکھتے تھے۔
پہلے تودو دہشت گرد تھے
یہ جمہوری عمل کا حصہ ہیں اور عوام سے الگ نہیں ہیں۔
پیرس میں نوازمودی ملاقات کے بعد وزیر خارجہ کو بھیجنے کا فیصلہ کیا گیا
جن کالجز کی فہرستیں ریڈ ہیں وہ کمشنر کو تسلیم ہیں
تحریک انصاف کا منی بجٹ ماضی کے دعووں کی روشنی میں
میرے چاکلیٹ کا ڈبہ کہاں ہے
کمپنیز سمجھتی ہیں کل صبح اوپن مارکیٹ ڈالر کی گراوٹ مزید نمایاں ہو گی انشاللہ
وہ مجبور ہیں
کوئی پتھر تُجھے ادراک میں لا سکتا ہے
میرا نام حسسان ہے
تو کریں ہم اخلاقیات کے پہرے دار ہیں۔
عیسائی خاندان نے کسی مغربی ملک میں اپنی لڑکی
موجودہ جنگ بندی مستقل طور پر قائم رہ سکتی ہے
اسی کا نام عدم برداشت ہے۔
پاکستان میں برق رفتار ٹرین کب آئے گی
میں دس سال سے اردو سیکھ رہا
اس کے لیے عمومی قوانین ہی کو بروئے کار آنا چاہیے۔
دیکھا لیکن مسلمان کا اپنے ایمان اور دین کے اصولوں
وہ کام کر رہا ہے تاکہ وہ اپنے مقصد تک پہنچ سکے۔
تاہم کچھ آراء یہ بھی پائی جاتی ہیں
گھر کی صفائی ہر روز کرنی چاہیے۔
کوئی ابہام باقی ہے۔
کیا اس کی پشت پر اسرائیل ہے؟
تم نے بھوری کے ساتھ کوئی مار پیٹ تو نہیں کی؟
میں اپنے زندگی کو خوشیوں سے بھرنے کی کوشش کرتا ہوں
تمہیں لغات کو استعمال کرنے کی عادت بنانی چائیے۔
خلاصہ یہ کہ آپ کے پاس دو آپشن ہیں
بہرحال یہ ان کا اور نون لیگ کا اندرونی مسئلہ ہے۔
آذربائیجان اور آرمینیا کے بارے میں کچھ حقائق بتائیں
ان کی کارکردگی میں بھی اضافہ ہوا تھا
اصل چیز ہی توکل و قناعت ہے۔
بچوں نے سوڈا اور مصالحہ مفلس جوگی کو تحفتا دیے اور نڈر جھینگے بیچے
ان کو خیال ہوا کہ قادیانی ان کے اقتدار کے درپے ہیں۔
محبت بری ہے، بری ہے۔
جیسے تاجروں کے بچے دکانوں اور فیکٹریوں پر لڑتے ہیں۔
ارجن کپور کا ملائیکا اروڑا سے تعلقات کا اعتراف
ایشوریا رائے شاطر حسینہ بنیں گی
یہ تحقیق یونیورسٹی آف کینٹیکی کے پروفیسر زینگ لینگ شائی نے مکمل کی ہے
بچے کو جنم دینے سے قبل بیوی نے شوہر کی زندگی بچالی
رشی کپور نے ہسپتال میں اپنی اخری ویڈیو میں مداحوں کو کیا پیغام دیا
یہ خاصیت چھوٹے شریفوں میں بھی نظر آتی ہے۔
جنرل ضیاء الحق تو پیپلز پارٹی کو تباہ نہ کر سکے۔
ڈالر کی اونچی اڑان سے مارکیٹ میں ہیجانی صورتحال
سعودی عرب میں دوسرا سینما بھی کھل گیا
مجھے موسیقی سننا پسند ہے۔
آج وہ کبھی بھی نہیں آئے گا
پھر خیال آیا کیا یہ حادثہ صرف میرے ساتھ گزرا ہے؟
میں دو زبانیں بولتا ہوں
اس کا مطلب یہ ہے کہ کوئی حکم نہیں لگایا جائے گا،
فلیٹوں کی ضبطگی کا حکم بھی آ گیا ہے۔
نیو کلیڈونیا
اس بنا پہ پاکستان کو کسی غلط فہمی میں نہیں رہنا چاہیے۔
سیف علی خان کی بیٹی رنبیر کپور کی دلہن بننے کی خواہاں
میں اس کو ثابت کر سکتا ہوں۔
ملائشیا میں زلزلہ آ سکتا ہے یہاں کیوں نہیں؟
یہ بات ریکارڈ پہ ہے، ٹی وی کوریج میں محفوظ۔
کیا میں نے کبھی تمہیں دھوکہ دیا ہے؟
کو ان کی شادی يہودی رسم و رواج کے مطابق ہوئی اور بدھ کے دن بنگالی رسم و رواج کے مطابق
صبر کی بجائے ہر اطراف بے صبری ہی نظر آتی ہے۔
دنیا کی ھر جگہ اللہ کی شان بیان کرتی ھے