Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
سیاستدانوں پہ برا وقت آ رہا ہے۔
کیا واقعی پی ایس ایل میں علی ظفر کے گانے چلانے کی اجازت نہیں
ناصرف ٹیم بلکہ کپتان وہ انگریزی کا کیالفظ ہے۔
جی جی اور بیلا حدید کے والد دیوالیہ
لگتا ہے اس کے ہوش ٹھکانے نہیں
دراصل ہم صرف سایوں کے پیچھے بھاگنے اور دکھاوا کرنے والی قوم ہیں۔
انھوں نے آتے ہی اس برانڈ پر ناپسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے اسے کوڑے دان میں ڈال دیا
اس پروگرام کی تیاری میں خصوصی حصہ ادا کیا
پہلے سب حیران ہوۓاپنے موقف کو ثابت کرنے کے لیئے میں نے میٹھے انڈے کے خدوخال اور بنانے کی ترکیب پر روشنی ڈالی
بے پناہ محبت پا کر
حکومت کی تمام تر توجہ برمدات میں اضافے پر مرکوز
براہ کرم اسے روکیں
گاؤں جہاں کا قصد تھا کا م کلاں ہے
ٹرمپ کی انتخابی مہم پر پوری طرح چھائے رہے۔
منینولوپس مینیسوٹا بیکرزفیلڈ کیلیفورنیا
کچھ محتاط اندازے لگائے جا سکتے ہیں۔
ملالہ یوسف زئی کی زندگی پر فلم کے لیے اجازت نہ لینے کا انکشاف
دیکھا اس بیماری دل نے آخر کام تمام کیا
وہ ایک قدرتی امر ہے اور ٹھیک بھی ہے۔
امبانی خاندان ایک اور پرتعیش شادی کے لیے تیار
یہ تو بہت ہی اچھا کام ہوگیا
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں نئے سال کا مثبت غاز
اور اسے دماغی و جسمانی سکون کا اہم ذریعہ سمجھتے ہیں
سلمان خان کا بھائی کی سٹے بازی پرجوابات دینے سے گریز
اورسچائی کے ہم کتنے شیدائی ہیں؟
آپ ناتواں لوگوں کا بہت خیال رکھتے
کراچی پریس کلب کا رچرڈز اور سیمی کو تاحیات رکنیت دینے کا فیصلہ
آپ کا نام سید عبد الوہاب پشاوری ہے
وہ بہت ذہین اور سمجھدار ہے۔
لیکن کوئی روٹھے تو منایا نہیں جاتا
منشیات کیسدھرما پروڈکشنز کے ملازمین سے پوچھ گچھ کرن جوہر کو طلب کرنے کا امکان
ہار جانے کا حوصلہ ہے مجھے
آپ اپنے شوز کا ٹکٹ لگا لیں پیسے مل جائیں گے اور مانگنے کی شرمندگی بھی نہ ہو گی
ثانیہ مرزا اور شعیب ملک کے ہاں اکتوبر میں نئے مہما کی مد متوقع
ایسا تو ہٹلر نے بھی کبھی نہ کیا۔
تو ویکسین لانچ کر دو ورنہ لوگوں کی ذہن سازی کرتے رہو
چھوٹے پیمانے پہ چھوٹے شہروں میں بھی ملتا ہے۔
مقابلہ حسن میں میری جگہ ایشوریا کو بھیجنے کا منصوبہ بنایا گیا سشمیتاسین
سیاست میں اگلے ہفتے کا اندازہ لگانا مشکل ہوتاہے۔
میں نہیں جانتا اگر میرے پاس وقت ہوا تو ۔
مصر کے ایک خارجی ابن ملجم نے علی کو شہید کیا
ہم مدد کرے گے
افراد قتل کیے گئے
ہمیں امن کی زیادہ ضرورت ہے۔
لاہور گھر سے ماڈل کی پھندا لگی لاش برمد
نون لیگی قیادت ہر چیز اپنے پاس ہی سمیٹ کے رکھتی تھی۔
ڈی ویلیئرز کا ئی پی ایل اور ڈومیسٹک کرکٹ کھیلنے کا اعلان
جسے روکنے کے لیے یہ بیان دیا گیا ہے
بعد میں مخالفت کیوں
لہذا ہم صرف ونڈو شاپنگ کے متحمل ہوتے تھے۔
لندن سے کم فاصلے پہ کوئی ہسپتال گوارا نہیں۔
ٹام ٹھیک ہے۔
نواز شریف نے نون لیگ کویا نون لیگ نے نواز شریف کو؟
آپ کی پسند اچھی ہے
اندھیرا بھی ہے۔
جس کے ساتھ کینیڈا کی طویل المدتی شراکت ہے
اگر یہ کوئی منصوبہ ہے۔
اوراصلاح کے لیے ایک ہمہ جہتی حکمت عملی کا متقاضی ہے۔
بیانات کے بعد اسرائیلی وزیر اعظم بنجمن نیتن یاہو کا دفتر فوری طور پر یہ وضاحت دینے پر مجبور ہوا
عالمی ادب کا نمائندہ اس جگہ تقرری سیو کرنے کے لیے ریڈیو سے ایڈجسٹ کرے گا
اوہہا نیبراسکا اسپاکن واشنگٹن
اسد طور اس ریاست کا ایک شہری بھی یے
یہ جلدی نہیں آئے گی، اور اگر آ بهی گئی، تو کم از کم تھوڑی دیر انتظار کرے گی۔
انہیں ٹیم ورک اور صبر جیسے ہنر کیسے سکھا سکتے ہیں
معروف کالم نویس اور ڈرامہ نگار منو بھائی انتقال کرگئے
جواس کے لیے آزمائش بن جاتے ہیں۔
بازار سے کچھ خریدنا ہو تاتو نوٹوں کے بنڈل لے کے جانا پڑتا۔
دوسری باتیں ضمنی ہیں۔
کیرون پولارڈ ممبئی انڈینز کیمپ میں شامل ہوگئے
انتخاب بشیر چودھری
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر مزید پیسے بڑھ گئی
ایک دن بڑے بینک والوں کا اجلاس ہونا تھا۔
کیا ہماری زندگیاں خود روہ جھاڑیوں کی طرح گندگی کے ڈھیر تو نہیں بن رہیں
بارڈر زیادہ کھلنا چاہیے۔
خلیل الرحمن قمر زن بیزار نہیں ندیم بیگ
اداکارہ زینب جمیل کا بھی مذہب کی خاطر شوبز چھوڑنے کا اعلان
عمران خان اس وقت مسلم اُمّہ کی سب سے بلند آواز ہیں
شاید سوشل میڈیا؟
موڈیز کا پاکستانی معیشت کے مستحکم ہونے کا عندیہ
وہ سیدھا تھانے آئے اور میں بھی سٹی تھانے پہنچ گیا۔
مشن امپوسبل کا موت کو دھوکا دینے والا اسٹنٹ وائرل
دوڑ میں تیز دوڑنا
میں شہری زندگی کے بغیر گزارہ کر سکتا ہوں
لیکن فطرتی امر ہے کہ ضائع کیے گئے موقعوں کا کچھ ماتم کیا جائے۔
کیا تم مجھے ین ادھار دے سکتے ہو؟
شخصیات کی بجائے ریاست پاکستان کے ملازم ہیں
تُم پاگل تو نہیں ؟
عدالت نے گلوکارہ صنم ماروی کے بچوں کی حوالگی کا معاملہ نمٹا دیا
سپاہی مقبول حسین کی زندگی پر ڈرامہ بنانے کا اعلان
تو سب قربانی دے رہے ہیں۔
فرانس کے سرکاری ریڈیو نے ملکہ برطانیہ کی موت کی خبر پر معافی مانگ لی
گلوکارہ صنم ماروی کے الزامات شوہر نے مسترد کردیے
میں نے تمہیں کہا تھا کہ روزانہ پڑھو
بستر پر چادر بچھا دو
خبروں کی ذمہ دارانہ رپورٹنگ کا فقدان تشویش کا باعث ہے۔
تم رہنے ہی دو بس
فواد چوہدری بھی ارطغرل غازی کے مداح
ٹچ بٹن فرحان سعید اور عروہ حسین کی فلم
قومی ٹیم پہلے ون ڈے میں اج ائرلینڈ کے مدمقابل ہوگی
پاکستان نے بھی اسرائیل کے خلاف آواز اٹھائی