Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
وہ جھونپڑی کے سکون کو محلوں میں رہنے والوں پر فوقیت کا حامل سمجھتا ہے
تو اس کا کریڈٹ عمران خان کے نام وزیرستان میں آیا ہے۔
اب تو ہمارے جیسوں کے لئے قریب شام ہے۔
آرمی چیف سے ملنے والوں میں وہ خود شامل نہیں تھے
میں دفتر میں بہت مصروف تھا
محکمہ ثقافت و سیاحت سندھ میں کروڑوں کی کرپشن
ویلو کے ڈیجیٹل میوزک شو کی پہلی قسط ریلیز عاطف اسلم کا جادو چھاگیا
بھارت جارحیت پر اترا ہوا ہے۔
انذار کا مطلب ہے۔
اس کی گاڑی دو سال پرانی ہے
تجھے نظارے کا مثل کلیم سودا تھا
اسلامی کیلنڈر یا ہجری کیلنڈر کا انحصار اس قمری کیلنڈر پر ہے
کرپشن اور ٹیکس چوری حکومت کیلئے بڑے مسائل قرار
آپ کو لغات کو استعمال کرنے کی عادت بنانی چائیے
وہ ایک سابق وزیر اعظم کی نہ صرف تیسری بیوی تھیں۔
کیا مجھے آپ کا فون نمبر مل سکتا ہے؟
میرا خواب ہے کہ میں دنیا گرد سفر کروں۔
اس کو گاڑی خریدنے کے لئے کافی پیسے نہیں ہیں۔
میزان بینک نے پاکستان میں اسلامی مالیاتی خدمات کی
احتساب عدالت کا فیصلہ تو ابھی باقی ہے۔
تھے لیکن اچھا ہوتا کہ آبی ذخائر کے ماہرین پہ بھی ہم توجہ دیتے۔
علی ظفر کی شکایت پر دائر مقدمے میں عفت عمر سمیت ملزمان کی ضمانت کی توثیق
رحیل سندھو نگرانی بڑھائے تو ہم تھل کے مڈھوں میں چمچے جیسے کچھوے ڈھونڈیں
یہ ہمارا بنیادی حق ہے اور ہمیں اس حق کو استعمال کرنا چاہیے۔
ضد نہ کرو۔
کیونکہ اس طرح سے شعوری گرفت کم ہو جاتی ہے
میری بات سے اتفاق نہ کیا گیا۔
اسلام کی بات ہو رہی ہے۔
پاکستان کے عام آدمی نے ہمیشہ اپنے ملک سے محبت کا ثبوت جان کی قربانی پیش کر کے دیا ہے
ائی ایم ایف سے بات چیت میں پاکستان روپے کی قدر میں کمی پر رضامندی
فخر عالم کی مشن پرواز کے تحت کراچی امد
آج میں نے ایک نئی کتاب خریدی۔
اور وہ اقوام عالم میں باعزت قوم کے طور پہ جانی جائیں گیں
طالبان کا اپنا وجود ہے۔
اس کی صحت ٹھیک نہیں ہے۔
جب سے نریندر مودی آئے ہیں۔
بینظیر بھٹو نئی سوچ کی علم بردار ہو سکتی تھیں۔
وہ انگریزی جرمن لہجہ میں بولتا ہے
بدھ کے روز مدھیہ پردیش میں دس سو چونسٹھ نئے کورونا سے متاث
ٹرمینیٹر ڈارک فیٹ پاکستان میں بھی نمائش کیلئے پیش
وہ کچھ تفریحی سرگرمیوں کے ساتھ
بلیک فرائیڈے پر ایمازون ملازمین کا احتجاج
ایشیا کپ میزبان بنگلہ دیش افتتاحی میچ میں ہی بھارت سے شکست کھا گیا
جلد وائٹ ہاس کے مہمان بننے والے جوبائیڈن خاندان سے ملیے
بھارتی تنظیم راحت فتح علی کا امریکا میں کنسرٹ کرانے والوں کے پیچھے پڑ گئی
تو دراصل وہ اپنے ہاتھوں فساد کی بنیاد رکھ دیتی ہے۔
سانولی رنگت کے باعث ہولی وڈ فلم میں کاسٹ نہیں کیا گیا پریانکا
ایک رات میں تیار بھی کوئی نہیں کرکے دے گا۔۔۔
میاں جی اپنی نشست سے اُٹھتے ہوئے بولے ظہر کا وقت ہو گیا ہے۔
سویڈن میں پہلی الیکٹرک سڑک تیار
کیا مرد کی کوئی عزت نہیں؟
اِن سب سوالوں کا جواب
وہاں ایران کے علاقے سے
ہیرس بہت طویل عرصہ پہلے لیٹ گیا تھا۔
حیا اصل عورت کی زینت ہے
وہ ملا تو سب ارادے توڑنا اچھا لگا
دستاویزی موومنٹ میں رفیوجی ڈیزرٹ اور میواتی ہجے حقوق کی تھیوری سے کھلیں گے
ملک کے تمام بڑے شہروں میں موجود کینٹونمنٹ ایریاز
قرعہاندازی جیت لی
براڈ پٹ کی سابقہ بیوی دوسرے شوہر سے بھی الگ ہوگئی
اگر آپ کسی وجہ سے ہیئرنگ کے لیے دستیاب نہیں
ترکی میں اردوان کی فتح کیا سیاسی اسلام کی فتح ہے؟
پاکستان نجی سرمایہ کاری کیلئے بہترین ممالک میں شامل
کیا حکومت کو اس کا احساس ہے؟
پرانے نظام میں جدت پاکستان پوسٹ نے موبائل ایپ کا افتتاح کردیا
تھیٹر بند ہونے سے فنکار فاقہ کشی پر مجبور ہیں نسیم وکی
شمعون عباسی اور عائشہ عمر کی ڈھائی چال
یہ کیا بات ہوئی کہ بیماری کا مداوا ہو تو سپریم کورٹ ہی سے؟
اب تو یقینا چوہدری سرور صاحب بھی اس کی تائید کریں گے۔
خدا کی پناہ، ایسے موضوعات سننے کی اب ہمت نہیں رہی۔
چلو اس راہ پے.
سری دیوی کے نام کانز فیسٹیول کا بڑا اعزاز
یہ ن لیگ کا کارنامہ ہے کہ جس پراجیکٹ کو متنازع نہیں ہونا چاہیے۔
خودی کو کر بلند اتنا کے ذریعے جنون کی واپسی
رائے صاحب ہمارے ایک ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر ہوا کرتے تھے۔
تو کیا مقدمہ بھی جعلی ہے؟
نوم جومسکی نے بھی ایسا ہی لکھا ہے
باغیوں کو منتشر کرنے کے لیے استعمال ہونی چاہِیے
حسین بن علی رض کی ساتھی شہید ہوتے گئے آخر
وہ کسی نہ کسی بحران کو انگیخت کرنے ہی کیوں آتے ہیں؟
اٹلانٹا جارجیا فونٹانا کیلیفورنیا
میرے دوست اپنے مقصدوں تک پہنچنے کے لئے جذبے سے کام کرتے ہیں۔
ناول تمام ادبی صنفوں میں تازہ ترین ہے
تو پختون یہاں بھی موجود ہیں۔
ایل این جی پر میڈیا کا ایک حصہ دانستہ مخصوص تاثر دینے کی کوشش کررہا ہے ندیم بابر
سوری نام میں اسلام انیسویں صدی کے آخر میں آیا
س طرح لوگ مطمئن رہیں گے
سونے کی فی تولہ قیمت میں کتنی کمی ہوئی
جب پاکستان بنا تو بہت سے لوگ لٹے پٹے ادھر آئے اور مہاجرین کہلائے
لا چاروں کی اور بات ہے۔
پتا چلا کہ معراج محمد خان راولپنڈی آ رہے ہیں۔
میں قحط سے متاثرہ افراد کے لیے ایک اور کیمپ قائم کرے
نتائج حتمی نہیں تھے لیکن مجھے یقین ہے کہ ڈی این اے ایک جیسے ہیں
میں نے کہا....جی بالکل،
تسخیر کائنات کا عمل جا ری ہے۔
جب میں پہلی جگہ یہاں آیا تھا تو مجھے بھی یقین نہیں آ رہا تھا کہ میں اسلام آباد ہی میں کھڑا ہوں
توپھر سوال اٹھتاہے کہ ہم کہاں جا رکیں گے؟
شریعہ مینوفیکچرنگ کمپنیوں کیلئے فیصد ٹیکس چھوٹ
ایک پسندیدہ متبادل فوج ہے۔
مائیکرو سافٹ کا گیم اسٹریمنگ سروس متعارف کرانے کا اعلان