Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
لیکن ہماری قیادتوں کی سوچ محدود تھی۔
اب کراچی میں سیاست ہو گی۔
اوکلینڈ کیلیفورنیا رینو نیواڈا
وہ میرے ساتھ اچھا سلوک نہیں کرتے
پرچی کا نیا گانا تین کرداروں کی رومانوی کہانی
ریحام خان کی کتاب ان لائن فروخت کے لیے پیش
یہ پولیس کا کام ہے۔
ابھیشیک بچن اپنی والدہ اور اہلیہ میں سے کس سے زیادہ ڈرتے ہیں
اس سوال کا جواب سیاسی تجزیے کرنے والوں پر واجب ہے؟
امن یہ ہے کہ لوگ اپنی رائے قائم کرنے میں آزاد ہوں۔
میں نے کہا کہ اکثر اپنے گاؤں بھگوال ہوتا ہوں۔
مل جائے دریا تو سمندر تلاش کر
کر آباد ہوتے ہیں اور باطل کے خلاف منصوبہ بندی
درمدات اور ڈالر کی قدر میں کمی کے باوجود چینی کی قیمت میں پھر اضافہ
عمران خان چاہیں تو اخلاقی برتری کی بات کر سکتے ہیں۔
پہلااوراصل کام اس وقت معیشت کو سنبھالا دینے کا ہے۔
ھوری نے تمھیں ہلکی سے ٹکر ماری تھی
جو باقاعدہ ریلیز ہوئی
آصف زرداری اسلام آباد کے اردگر د ہی بند ہیں۔
بینک اف چائنا جلد گوادر میں برانچ قائم کرے گا
اس کو ربط کے ساتھ ہدایت نامہ کہہ سکتے ہیں
موبائل میں بیلنس نہیں ہے
باقی کپتان ایک طرف ہمارا کپتان ایک طرف
پہلا مرحلہ تعلیمی و سماجی ہے۔
اس معرکے کے اصل ہیرو تو پھر پی ٹی آئی والے ہیں۔
انگریزی میری مادری زبان نہیں ہے
خانم گگوش کی تصویر کے فریم میں ایک ملک بند ہے
وہ بہت فضول خرچ ہےـ
یہ تو کچھ نہیں ہے۔
ٹام محفوظ ہے۔
بھیمو بھائی نامی ایک صارف نے لکھا ہے
ہاروی وائنسٹن پر جنسی جرائم کی مزید فرد جرم عائد
تو ہمارے کلاسیکی راگ بھی ویسے ہی قائم ہیں۔
برطانوی شہزادی کو بد مزاج خاتون نہیں کہا ڈونلڈ ٹرمپ
ٹرمپ سے ملاقاتوں کا معاملہ ایک اور پورن اسٹار سامنے اگئیں
اور وزیر اعظم کہتے ہیں کہ اس قسم کا احتساب کوئی نہیں مانے گا۔
جب یہ ہ کس گند کے ڈھیر پر سے گا تو کیا غلاظت و زحمت نہیں گا
ان کیلئے پردوں کو چاک کرنا پڑتا ہے۔
اس اقدام سے حکمران جماعت کے اثرونفوذ سے دونوں ادارے دور ہوگئے۔
کچ بھی کام نہیں کر رہا
ھر وہ امریکی کی منت سماجت کرنے لگ
مذہبی ٹورازم اتنی بڑھ سکتی ہے کہ ہم ہینڈل نہ کر سکیں۔
پائل گھوش کا ریچا چڈھا کی وکیل پر ٹرولنگ کا الزام
ذرداری گو پاکستان کا صدر بن گیا ہے مگر لوگ اسے کتا کہنے میں ہچکچاتے ہیں
یورو باسکٹ بال چیمپئن شپ لتھوانیا سربیا کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا
تو انہوں نے ان کو مزید بہتر بنانے کی کوشش کی۔
یہی کہ قانون بے معنی ہے۔
وہی امیدوار اور ان کے ٹکٹوں کا ہنگامہ۔
تمہارے پاس کچھ موسیقی ہے؟
لوگ ایک دوسرے کو الزام دیں گے۔
کراچیٹرانسپورٹ اور پٹرولیم مصنوعات کی درآمدات میں تیزی سے اضافے کی وجہ سے خوراک وٹیکسٹائل برآمدات میں آنے والی ٹھوس ریکوری دھندلا گئی
سرخ یا ایرانی انگور
بہت خوب آپ کا شکریہ
یہ تحقیق یونیورسٹی آف کینٹیکی کے پروفیسر زینگ لینگ شائی نے مکمل کی
لیکن شریفوں نے اس وقت کہا کہ معاہدہ سرے سے کوئی ہوا ہی نہیں۔
ٹام اپنی رائے کو اظہار کرنے میں کتراتا تھا۔
جس قسم کی تاریخ اور پاکستان سٹڈیز ہمارے نصاب کا حصہ ہے۔
وہ اس روشنی سے توانائی بنائیں گے اب یہ گرم مائع دوبارہ صندوق میں آئے گا اور صبح سورج نکلنے پر
جب ترے نین مسکراتے ہیں
نادیہ حسین کا فیس بک اکانٹ ہیک نازیبا تصاویر شیئر کردی گئیں
زیادہ چالاک نہ بنو۔
میں دوڑتا ہوا ڈاکٹر کے پاس گیا۔
پاکستان سی پیک کے حوالے سے کوئی بھی فیصلہ کرنے میں خودمختار ہے امریکا
لیکن جب کہنے کو کچھ نہ تھا۔
ہم عرصۂ دراز سے اندھیروں میں بھٹک رہے ہیں۔
باہر کی جائیدادیں رکھنے کا تصور نہ تھا۔
وہاں بھی سنگ مرمر کا بے تکا استعمال ہر طرف نظر آتا ہے۔
میرے لیے کورونا کا تجربہ خوشگوار نہیں رہا علیزے گبول
وزیر اعظم نااہل بھی ہو گئے اور اقامے بھی جیبوں سے نکل آئے۔
انہیں تو جمہوریت کی بنیادیں مضبوط کرنی چاہئیں تھی۔
تو ان نکموّں کو وہیں ڈانٹ پلانی چاہیے۔
ہر شاندار منصوبہ بے معنی ہے۔
درج اور کاف کنگنا کی کمائی کی رفتار انتہائی سست
یہاں کا پانی بہت ٹھنڈا اور عجیب نوعیت کا تھا جس میں سفید جھاگ ہوتی جو خود بخود کچھ دیر بعد ختم ہوجاتی
جب گرل فرینڈ کے بیڈ روم میں پھنسے سلمان خان رنگے ہاتھوں پکڑے گئے
اسلام آباد کی عوام آج اپنا فیصلہ سنا دے گی
ہم گاڑیوں کی صنعت میں
سی پیک سے عسکری مفاد وابستہ نہیں پاکستان
جو فطرت کے عین مطابق ہے
ایشیاء اور یورپ کو اقتصادی ترقی کے لئے کردار ادا کرنا چاہیے سرتاج عزیز
تمام حضرات پاکستان کے امور پر بات کریں
ڈیڑھ سال سے زائد عرصہ بیت گیا پاناما کے قصّے کو اٹھے ہوئے۔
کرکٹرز میں ٹی ٹوینٹی ورلڈ کپ جیتنے کا جذبہ ابھارنے کیلئے نئی حکمت عملی
اگر میں مرجاؤں گا تو آپ کیا کریں گے
معروف اداکار قاضی واجد انتقال کرگئے
شادی کے سال بعد شلپا شیٹھی نےسلمان سے تعلقات پر خاموشی توڑ دی
ایشین ایمرجنگ ٹورنامنٹ سے اگست تک سنگاپور میں کھیلا جائے گا
اس کے ایک حصے میں دیسی لوگوں کیلئے ایک کلب بنایا گیا۔
دیکھیں تھیں اللہ کے دیے نظام کو رسول کے
نواز شریف کا معاملہ عجیب ہے۔
یہاں ایسا کچھ نہیں جو مجھے اپنی طرف متوجہ کر سکے
پاکستان کی عزت بچی تو سپریم کورٹ کے دلیرانہ فیصلے کی وجہ سے۔
ضیاء الحق دور کے کیے گئے اقدامات کو واپس کر سکتے تھے۔
دیکھو!ہمارے اساتذہ آرہے ہیں۔
روح بھی جسم سے نکلےہوئے
تو اس سے جمہوریت مضبوط ہو گی۔
شاہد کپور نے کینسر کی خبروں پر خاموشی توڑ دی
وہ تو قاہد اعظم کو بھی نہیں جانتا ہو گا
کھڑکی صاف کرنے والے کا مذاق اڑانا صبور اور صحیفہ کو مہنگا پڑگیا
عراق سمیت ہرجگہ صرف شیعہ طبقے میں یہ اضطراب کیوں ہے؟