Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
نجانے کت سالہ شاید صدی سے یہ پتھر ایک دوسر کی سا میں یوں پڑ ہیں
تو سمجھنا مشکل ہوتا ہے کہ وہ کس بات کا رونا رو رہے ہیں۔
جہاں اور بہت کچھ
جاپان میں جدید روبوٹس بزرگوں کا سہارا بننے لگے
پر کچھ لوگ ایسے بھی ہیں
خاتون صحافی کا گارمنٹ اسٹور پرخفیہ کیمرے کے ذریعے ریکارڈنگ کرنے کا الزام
پاک سوزوکی کا روز کیلئے پیداوار بند کرنے کا فیصلہ
یہ کیس صرف ایک غریب اور لاچار عورت کے خلاف نہ تھا۔
زمانے کی گردش اور دنوں کی سختی سے
آہستہ آہستہ بڑے مجرم کٹہرے میں لائے جائیں گے
ان کا خیال تھا کہ الہامی حیثیت صرف توحید کی ہے
باغ جناح میں جو آج کل قائداعظم لائبریری ہے۔
پیماں وفا کے باندھ مگر سوچ سوچ کر
اوکلینڈ کیلیفورنیا لنگر الاسکا
ن ليگ ميں اب وہی ہوگا جو مريم نواز چاہيں گی
اداکار سید صائم علی بھی شادی کے بندھن میں بندھ گئے
پھر جو اس شہر میں آنا ہو تو ملنا مجھ سے
تو پھر انسانی عقل ہے۔
تو میں کھینچ لیتا ہوں۔
عجیب سنسانی بازار پہ چھائی ہوئی تھی۔
خان کا کہنا ہے تھا کہ پاکستان کی عبوری حکومت کو خود فیصلہ لینے کی ضرورت ہے
ہم نے گاڑی میں کافی سامان ڈال دیا۔
فیفا کی گھانا کے فٹ بال ریفری پر تاحیات پابندی
کلیولینڈ اوہیو چاندر ایریزونا
قدرت کی گرفت تو محاورہ ہے۔
پاکستان میں ٹیلنٹ کی قدر نہیں ہے
دلا تیر بجا اور بولی وڈ کا گانا میں نہ جھوٹ بولوں
دور کے ڈھول سہانے
اپوزیشن کے لئے قیامت کا سماں ہے
بابر کے ساتھ صرف بارہ ہزار آدمی تھے
صدر صاحب کا منصوبہ بہت شاندار ہے
لوگ جنہوں نے اپنا سا بقہ پیشہ اختیارکیا ان کی کارکردگی بہتر ہے
انٹرنیٹ کی مشہور ترین گرمپی کیٹ کا دنیا کو الوداع
بارابتی سٹیڈیم کی بین الاقوامی میچوں میں میزبانی پر دو سال کی پابندی عائد کی جائے سنیل گواسکر
پنجاب سیف سٹیز اتھارٹی کی جانب سے فراہم کردہ
انسان جب غیرمہذب تھے تو ہاتھوں سے لڑاکرتے تھے
فرانس کے سباسچین اوگیئر کی سارڈینیا ریلی میں برتری ریلی کے اخری روز مزید چار مراحل ہونگے
تو وہ وزیراعظم بن سکیں گے۔
پگھلنے کے امکانات بہت زیادہ ہیں
پہلے والوں کو آزما چکی اور ان سے امید اٹھ گئی۔
اب خاطر خواہ دانے اسی پیشے میں مل جاتے ہیں۔
کیا کٹوپس خلاء سے یا ہے
کیا بادشاہت میں یہی ہوتا ہے؟
سویڈن کی ادبی شخصیات کا نوبل پرائزکا متبادل ادبی انعام دینے کا اعلان
پاکستان کے لیے امکانات کی ایک نئی دنیا ابھر رہی ہے۔
پاکستان سولر میپ سے فائدہ اٹھانے والا پہلا ملک
عائزہ خان کا ذاتی زندگی کے حوالے سے حیران کن انکشاف
ایسا موقع پاکستان میں کس کو نصیب ہوا ہے؟
شاید حالات زیادہ بدتر ہیں۔
صبحِ دوامِ زندگی مبارک ہو!
ایک پرابلم دیہات میں ضرور ہے۔
صرف چند لوگوں نے
چاہتے تھے کہ یہ دورہ جلد ختم ہو جائے۔
تو یہ جملہ نہیں معلوم اس کے دل پر کتنے چرکے لگاتا ہے۔
پاکستان کی تعریف پر ہندوستانی اداکارہ غدار قرار
ٹیرف لبرالائزیشن کو واپس کرنے سے برآمدات میں کمی ہوئی
علیم ڈار نے کی ون ڈے میچز کی ڈبل سنچری
اس سے کسی حکومت کو مفر نہیں قوموں پر ایسا وقت آتا ہے۔
اور نہ ہونا چاہیے۔
تو انہی چند خیالات کا سہارا لینا پڑتاہے جن سے ان کی آشنائی ہے۔
امیر تمور جب حمس کے پاس سے گزرہ تو وہ بھی اس جنگجو کے احترام میں اس شہر کو تباہ کئے بغیر گزر گیا ۔
کالا کنڈی کے لیے پہلی پسند سیف نہیں فواد خان
جسے ابھی واقعہ بننا ہے۔
ہم چلتے چلتے دوست کے گھر پہنچ
گو مشرف دور میں قاف لیگ کی طرف سے تحصیل ناظم رہ چکے ہیں۔
اس ریاست کی ترجیح کیا تھی؟
گوادر میں ماہی گیری پر عائد پابندی ختم کردی گئی
اور تیسری جلد صرف ب سے شروع ہونے والے الفاظ پر مبنی ہے
گومگو کی موجودہ کیفیت ملک کے لئے اچھی نہیں۔
انھیں یہ شبہ ہوا کہ ایڈی اور ان کی بیوی نے انھیں محاذ پر بھیجنے کی منصوبہ بندی کی ہے
ہی اسٹیبلشمنٹ نواز جماعت۔
امریکی باکس فس پر فلم اینجل ہیز فالن کا دوسرے ہفتے بھی راج برقرار
میں وعدہ کرتا ہوں۔
مسکراہٹ والی شکل
فیصلہ کرنے والے کبھی ایک کے ساتھ ہوتے کبھی دوسرے کے۔
اُٹھا رہا ہُوں ابھی اپنے خاندان کا بوجھ
باتوں میں ہم سے آگے کوئی نہیں۔
۔ ہمیں ریل گاڑی کا سفر بہت مرغوب ہے۔
اور اگر بار بار کی ٹھوکروں کو بھی نہ خاطر میں لائے تو کون اسے کسی گہری کھائی میں گرنے سے روک سکتا ہے
پریانکا کے پتی بیٹ مین بننے کو تیار
میرے پاس اور کوئی چارا نہیں۔
خفیہ اداروں کے اکاونٹس عملی طور پر ڈٹ سے مستثنی
ماڈل ٹاؤن کا قصہ بھی تقریبا پی گئے۔
یہی معاملہ سود کا بھی ہے۔
کردار کی سوچ
کوہلی کی کجرا رے پر ڈانس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
زکی تاجی ، فرید ایاز الحسنی ، نور الدین نیازی نے قوالی پیش کی
چار مسلح افراد نے جناح ہسپتال کے شعبۂ ہنگامی
عمر چور اور اغوا کار پراچہ کو ریشمی باڑھ سے باندھ کر ٹھڈے لگاتا موضع کے باہر مقبوضہ تھانہ تک لایا
تھامس ڈیوڈ ایک جرمن ماہر ہے جو چین میں دواسازی اور طبی حل
بے حسابی زندگی کی لذت اٹھاؤ اور ہر دن کو خوشی سے گزارو۔
تم نے اچھا نہیں کیا اس کے ساتھ
طالبان کا حلقہ اثر محدود ہے۔
یہ نواز شریف صاحب کے بیانیے سے مختلف ایک بیانیہ ہے۔
گلوکارہ میڈونا کا ہاروی وائنسٹن پر جنسی ہراساں کرنے کا الزام
اور پھر بہت التواء کے بعد آسیہ بی بی کے کیس کا فیصلہ۔
بیچارے بہادر شاہ ظفر کے پاس تو کوئی چوائس تھی۔
تزکیۂ نفس آج کیا ہے؟
بے گناہ لوگوں پر ایسے حملے کرنے کی اسلام اجازت نہیں دیتا
اسی طرح آج کُل بلاگنگ میں بھی جدت آنا جارہی ہونا