Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
سنار امیر ہونے کے ساتھ ساتھ بے حد لالچی بھی تھا |
اور ہم ہیں اور اکتائے ہوؤں کے شہر۔ |
بندہ ہوں تیرا مزدور نہیں |
اس نے رکشے والے کو پیسے دیے |
دیوانگی سے دوش پہ زناّر بھی نہیں |
اس باب میں اگر پہلے کوئی ابہام تھا۔ |
بہت ہنس لئے تم اب جا رہا ہوں |
عبادت اور پرستش انسان کی فطرت میں شامل ہے |
اللہ پاک کا بڑا کرم ہے کہ آپ تک تو میں فیل نہیں ہوا اف آگے بھی یہ ہی امید ہے |
اک اک لفظ میں جادو سا چھپا پاؤں |
سکھا دیے ہیں اسے شیوہ ہائے خانقہی |
ان کی مایوسی حکومت کے خلاف اٹھنے والی آوازوں کو توانا کرے گی۔ |
جگنو کو فقط بن میں تمنائے روشنی |
وہ اسما ن ہے |
آرزوؤں کی نیچی سانس نے اس در پر دستک دی |
مثل کلیم ہو اگر معرکہ آزما کوئی |
ان کی مجلس میں مسلسل بیٹھنے سے یہ معلوم ہوا کہ انسان اصلا ایک اخلاقی وجود ہے۔ |
وہ میری چینِ جبیں سے غمِ پنہاں سمجھا |
ان کے لکھے خاکے ان کے سماجی اورعلمی پس منظر، تربیت، ذوق اور رجحانات کا عکس ہیں۔ |
کیا بات ہے |
میں ان لمحوں کو سی کر رات کا بستر بناتی ہوں |
اس کی ابتدا میں پاکستان کے آئین کی بنیاد، قرارداد مقاصد کی صدائے بازگشت سنائی دیتی ہے۔ |
خوش ھوں کہ میری بات سمجھنی محال ھے |
لاہور کا شمار دنیا کے قدیم اور اہم ترین شہروں میں کیا جاتا ہے |
امریکہ اور مغرب ان کی آڑ میں ہمارادینی تشخص ختم کرنا چاہتا ہے۔ |
گفتۂ غالبؔ ایک بار پڑھ کے اسے سنا کہ یوں |
اس کی ماں تو فیڈر تھی اور سُکے دودھ کا ڈبہ تھا |
مقام شوق ترے قدسیوں کے بس کا نہیں |
میں اور دُکھ تری مِژہ ہائے دراز کا |
ہیں گرفتارِ وفا، زنداں سے گھبرائیں گے کیا |
یہی شیخ حرم ہے جو چرا کر بیچ کھاتا ہے |
سُراغِ تَفِ نالہ لے، داغِ دل سے |
اس مقام کے مستحق نہیں ہیں جو انھیں دیا گیا ہے |
سراپا رہن عشق و نا گزیر الفت ہستی |
آہ بے اثر دیکھی نالہ نارسا پایا |
آيہ لا يخلف الميعاد رکھ |
طَعمہ ہوں ایک ہی نفسِ جاں گداز کا |
فلاں شخص کا فلاں عقیدہ کفر ہے |
کیا سپیکر حقائق سامنے لائے بغیر اس طرح کی رولنگ دے سکتا ہے؟ یہی آئینی نقطہ ہے جس پر عدالت نے فیصلہ دینا ہے۔ |
اکثر ٹاپ کلبوں کے مینجرز سخت ٹریننگ اور ڈسپلن کے حامی ہوتے ہیں۔ |
میں ہوں صدف تو تیرے ہاتھ میرے گہر کی آبرو |
کم نہیں جلوہ گری میں تیرے کوچے سے بہشت |
یہ لاشِ بے کفن اسدِ خستہ جاں کی ہے |
احتجاجی سیاست کا مستقبل امکان نے ایک بار پھر عمران خان کے دروازے پر دستک دی ہے۔ |
ان خیالات یا خواہشات کو پوری طاقت سے رد کر دیتا ہے |
چلو کوئی بات نہیں کبھی وہ دن بھی اللہ لائے گا جب ہم رمضان اور عید دونوں وہیں کریں گے جلدی آئے |
مردوکوزندہ جانتا ھے آزری نظام |
پیتل کی کیلوں والے دروازے کے بعد ذرا سی ڈیوڑھی تھی |
اس میں بھی شبہ نہیں کہ یہ تقسیم ہند کا نامکمل ایجنڈا ہے۔ |
ستم ہے کُشتۂ تیغِ جفا کہیں اُس کو |
میڈیا رپورٹ کے مطابق بھارت میں |
امریکا نے اسلحے کا نہ ختم ہونے والا سلسلہ اور ڈالر مہیا کیے۔ |
تو وہ ہمارے دوست الحاج غلام عباس ہیں۔ |
تم کرتے کیا ہو آج کل |
گاڑی خراب ہو گئی ہے |
پریانکا چوپڑا اور امریکی گلوکار کے درمیان محبت کی چہ مگوئیاں |
لیکن جیسے عرض کیا شب کے آتے ہی کیفیت بدل جاتی ہے۔ |
لیکن مرزا نے پھر کہا۔ |
لاہوری تھیٹرز مزاح میں اپنا نام رکھتے ہیں۔ |
امارات ایئرلائن کا پاکستان کیلئے ہر ہفتے پروازیں چلانے کا اعلان |
قاضی صاحب کے ساتھ یہ نہیں تھا۔ |
دھمکی تو انہوں نے دی کہ میرے پاس اورمواد ہے۔ |
اسلامی تعلیمات کی نشرو اشاعت |
ایک دوسرے کیلئے معاون ثابت ہورہے ہیں۔ |
وہ کیوں ختم ہوئی؟ |
جذبات اور قائد اعظم کے چودہ نکات کی |
میں سوچنے پہ مجبور ہوا کہ یہ ادارہ نہ ہوتا تو مریض کہاں جاتے؟ |
میں نے بھی جانا ہے۔ |
وہ مشرف اور ضیاالحق کو ایک بیانیے کانمائندہ کہتے ہیں۔ |
اس تحریک کے حوالے سے کئی علمی اور ادبی مضامین بھی منصہ شہود پر آئے |
برطانیہ میں ریفرنڈم کراچی اسٹاک ایکسچینج میں مندی |
اب تو ایسا لگتا ہے کہ پاکستان اولمپک کمیٹی کی کوئی ضرورت نہیں۔ |
نئے فیچرز بھی شامل کرنا جانا ہونا |
عامر خان نے سیاست میں انٹری پر خاموشی توڑ دی |
ایکشن پلان سے متعلق ایف اے ٹی ایف حکام کو بریفنگ |
یہ ٹیکس ختم کیا جائے |
مؤرخ لکھے گا |
جہاں جبر ہو تا ہے۔ |
زخم مثلِ گل سراپا کا مرے پیرایہ ہے |
فقیہ شہر کو صوفی نے کر دیا ہے خراب |
دور جدید میں ریاست کے فرائض کا ایک حد تک تعین ہوگیا ہے۔ |
مگر اس کا نام جولئین تقویم کی ابتدا کے وقت |
اسے پاکستان کا ثقافتی، تعلیمی اور تاریخی مرکز اور پاکستان کا دل |
ہیولیٰ برق خرمن کا ہے خون گرم دہقاں کا |
ہر فرد ھے ملت کے مقدر کا ستارا |
تا قیامت شب فرقت میں گزر جائے گی عمر |
زیادہ ڈراماز دیکھنے سے پرہیز کریں بعض ڈراماز صحت کے لئے مضر ہوتے ہیں |
نہ ہو جب دل ہی سینہ میں تو پھر منہ میں زباں کیوں ہو؟ |
بدقسمت ملک کو پہلےبقاوسلامتی سےدور کردیا جائے |
یہ مشت خاک یہ صرصر یہ وسعت افلاک |
پوچھنے والی بات تو صرف ایک ہے کہ ڈاکٹر عاطف میاں پاکستانی ہیں یا نہیں۔ |
کہ غیر جلوۂ گل رہگزر میں خاک نہیں |
ھو حسن بےمثال اور دیوانے نہ آئیں؟ |
کس کا دل ہوں کہ دوعالم سے لگایا ہے مجھے؟ |
میں اور دکھ تری مژہ ہائے دراز کا |
پارٹی کا منشور کیا ہے، اس کی تاریخ کیا ہے، اس کا نظریہ کیا ہے؟ |
اسی طرح یہ بھی معلوم تھا کہ تحریک انصاف اسی وقت انتخابی نتائج کو قبول کرے گی۔ |
تن آساں عرشیوں کو ذکر و تسبیح و طواف اولیٰ |
تری الفت نے محبت مری عادت کر دی |
اسلحہ فروشوں کی طرف سے اپنا مال بیچنے کے لیے جنگ کے شعلے بھڑکانا بھی کرپشن ہے۔ |
Subsets and Splits
No saved queries yet
Save your SQL queries to embed, download, and access them later. Queries will appear here once saved.