Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
تم کیوں اتنا ہنس رہے ہو
|
قاتل کے لیے تو بہت آسانی ہے
|
بعض اوقات تو سمجھ ہی نہیں آتی کہ عدالت میں ہوا کیا ہے۔
|
ساتھ ہی میں ایک بات تمام چینلز میں مشترک تھی۔
|
بیٹھے ہیں ہم تہیّۂِ طوفاں کیے ہوئے
|
شیشہ پہلے ہی ایجاد ہو چکا تھا
|
اپنا رواج اور ماحول تھا۔
|
تو عوام کو کون لائے گا؟
|
نظم و ضبط کے لئے ایک کو امیر چن لیا
|
کوئی لمحہ سفید ، تو کوئی کالا ہے
|
اور اب بھی اس معاملے پر
|
محسن مذموم کیسے ہوا؟
|
پاکستانی اداکاراں کے بولی وڈ سفر پر ایک نظر
|
کيسا چل رہا ہے ؟
|
تو وہ صرف نوازشریف ہیں۔
|
لیکن پھر بھی اسلام آباد پیشی ہوئی توایک شوآف پاور کرڈالا۔
|
وہ انہی کی طرح بننا چاہتے تھے۔
|
دنیا بھر کے اخبارات کمپیوٹر سکرین پہ میسر ہیں۔
|
یہ اس لیے بھی بے حد ضروری ہے
|
یہ سب حلال ہے یہ وہی مدینہ تھا جہاں اسلام
|
حمزہ علی عباسی اور نیمل خاور کی بیٹے کے ساتھ تصویر وائرل
|
امت مسلمہ اس وقت سیاسی نہیں، روحانی و مذہبی وحدت کا نام ہے۔
|
شوخیٔ رنگ حنا خون وفا سے کب تک
|
بچّوں کے کوئز کا پروگرام
|
ان کی لاشیں مسخ نہیں ہوتیں یا ان کا قتل خدانخواستہ مباح ہوچکا؟
|
اس ضمن میں عبدالستار ایدھی اور حکیم محمد سعید شہید کے نام بھی لیے جا سکتے ہیں۔
|
واں وہ فرقِ ناز محوِ بالشِ کمخواب تھا
|
تو انہیں روکنا مشکل ہو تا ہے۔
|
معاملات آگے بڑھے تو پتا چلا کہ ہدف پیپلز پارٹی ہے
|
لاہور میں مزید سحری کرنے والوں کی قطاریں لگ گئیں
|
یہ کوئی معمولی واقعہ ہوا ہے؟
|
حدیث بے خبراں ہے تو با زمانہ بساز
|
ٹویوٹا کمپنی کی ایک سال کے دوران کار میں تیسری تبدیلی
|
ہر سال مناتے ہیں
|
فلم لاہور، کراچی اور اسلام آباد
|
اب صرف اور صرف انتظار ہے اگلے ماہ
|
قرین ساتھی، جس کا ساتھ ہمہ وقتی ہو
|
مقدور ہو تو خاک سے پوچھوں کہ اے لئیم
|
ایسے کثیر قلمی مواد کی شاید تجارتی اطلاق کے لیے ضرورت ہو گی
|
تو میں پی ٹی وی میں اینکر تھا۔
|
ایسا ہو نہیں سکتا۔
|
وطن کی مٹی سے محبت کرنے کا جذبہ
|
اس میں مذہبی انتہا پسندی اتنی رچ بس گئی ہے کہ وہ اب اس کی فطرت ثانیہ ہے۔
|
کرکٹ کھیلنا اور کتابیں پڑھنا۔
|
اس میں سیاسی جماعتوں، اہل دانش، پڑھے لکھے لوگوں کے ساتھ ہم میڈیا والے برابر کے شریک ہیں۔
|
یہی رہا ہے ازل سے قلندروں کا طریق
|
میں ہوں اور افسردگی کی آرزو، غالب! کہ دل
|
وزیر اعلی سندھ نے ڈی جی رینجرز کو خط لکھا، یہ ایک مناسب طریقہ ہے۔
|
پریانکا چوپڑا نے بھارت میں کام سے انکار کردیا
|
جب آسمان کی رنگت ہی بدل جائے تو انسانوں کے ساتھ یہی کچھ ہوتاہے۔
|
بچوں کی دنیا بہت مشہور رسالہ ہے
|
کہ انداز بہ خوں غلتیدن بسمل پسند آیا
|
نئ گیند
|
پاکستان میں عید کے ایک ہفتے بعد بھارتی فلمز ریلیز کرنے کا فیصلہ
|
طبیعت کی نرمی اور سخاوت، انسان کو دشمن کے دلوں میں بھی محبوب بنا دیتی ہے
|
میں نے اس فلم کو بہت دلچسپ پایا
|
وہ افریکا ہے
|
سمندر بعض اوقات بے قابو ہوکر
|
اوروہ ہر کسی کے لیے قومی مفاد اور سماجی امن پر مقدم ہیں۔
|
اسے تو بات تک کرنے کی تمیز نہیں ہے
|
جلا ہے جسم جہاں دل بھی جل گیا ہوگا
|
عدلیہ کے بارے میں بھی عجیب سے عجیب تر افواہیں پھیلائی جا رہی ہیں۔
|
سبب لکھنے کو من نہ کیا
|
اس قسم کی کرپشن اس دور کے سوویت یونین میں عام تھی۔
|
یہاں تو مسلک ہی اتنے ہیں کہ آسانی سے گنے نہ جا سکیں۔
|
حکم دیا گیا تھا۔ پاکستان کے پارلیمانی نظام میں، وزیر
|
نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو تیسرے ون ڈے میں شکست دےکر سیریز میں برتری حاصل کر لی
|
فیکٹریوں کو بھی مسمار کیا جا رہا ہے
|
اگرایک انسان کی جان ضائع ہوتی توبھی یہ کوئی معمولی سانحہ نہیں تھا۔
|
تمہیں کہو کہ یہ انداز گفتگو کیا ہے
|
اس کی قیمت ہمیں، ایک وقت آئے گا کہ سیاسی سکوں میں ادا کر نا پڑے گی۔
|
علی کے بعد حسن، اور حسن کے بعد حسین
|
مجھے آپ کے تبصرے بھی بہت اچھے لگتے ہیں
|
سپریم کورٹ میں ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی کی رولنگ پر از خود نوٹس کیس کی سماعت جاری ہے
|
ناپختہ سوچ اور خوشامد کے کارنامے موٹروے سے جاتے تو رہی سہی عزت بچ جاتی۔
|
اس سوچ میں تبدیلی کی ضرورت ہے۔
|
قومی بچت اسکیم میں کروڑوں روپے کی خوردبرد کا انکشاف
|
خواب سچ ہو سکتے ہیں، کوشش کریں۔
|
شاہد کپور کی یمی گوتم اور شردھا کپور کیساتھ بتی گل میٹر چالو
|
جب تک رہے تو اچھا ہوتا ہے۔
|
راجا مان سنگھ راجستھان کے امبر علاقہ کا راجپوت راجا تھا
|
یہ تضاد کیوں ہے؟
|
تاہم اس میں بہت سے نئے فیچرزاور ایپلی کیشنز کو شامل کرنے کے ساتھ ساتھ موجودہ ورژن کی خامیوں کو بھی دور کیا گیا ہے
|
کن کھلاڑیوں نے اچھی کارکردگی پیش کی اور وہ کون سے کھلاڑی تھے
|
اوہ گاہے بگاہے مجھے خط لکھتا ہے
|
یہ ویڈٹیک سکینڈل کے ذریعے اٹھایا گیا حقیقی معاملہ ہے
|
جائے جہاں سے پاکستان کی بقا کو شدید خطرات لاحق ہوجائیں
|
آخری ہدف ہمارے نیوکلیئر اثاثے ہی ہوں۔
|
ایک ہی ہتھیار ہےعوامی تائید نواز شریف ہوں یا
|
قیدیوں کی واپسی اور مقدمات کا خاتمہ ہو سکتا ہے۔
|
اس کے ناول، زیادہ تر، بہت غیر دلچسپ ہیں۔
|
اپلائنسز انڈسٹری
|
زبان سے ہی کیوں نہ نکلنا
|
نجانے کون مُلاقات کرنے والا تھا
|
قرآنِ مجید میں یہ بات بیان ہوئی ہے
|
پولینیشیا
|
ان کی باتوں سے اخلاص ٹپکتا ہے۔
|
ہمیں اس کی تائید کرنی ہے۔
|
ایشیا میں رواں سال اقتصادی ترقی کی شرح صفر رہے گی ئی ایم ایف
|
معروف اردو اینیمیٹڈ سیریز کا تیسرا حصہ کم عمری کی شادی کے نام
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.