Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
بیگم صاحبہ اپنا مشاہدہ بیان کرتے ہوئے بتاتی ہیں
یہاں پر سیاح ہائیکنگ جنگلی جانوروں کے شکار جیسے دلچسپ مشاغل سے لطف اندوز ہو تے ہیں ۔
مارچ سے شروع ہوکر جون تک چترال کرنا خوبصورتی اپنا عروج پر پہنچنا جانا ہونا
محسن خان کی زیر سربراہی کرکٹ کمیٹی تشکیل
اپنے جذبات کے ہاتھوں مغلوب نہیں ہوتا
بینکوں کے غیرملکی زرمبادلہ کے ذخائر مسلسل زوال کا شکار
سیاح کو ہندودش کے بلند و بالا پہاڑی سلسوں کا بھی نظارہ کر سکتے ہیں ۔
پرانے کالج کا بیڑہ غرق نہ کیجئے۔
ندرے رسل نے کیربینئز پریمیر لیگ کی تیز ترین سنچری داغ ڈالی
اُس تحیّر کی وساطت سے تُم آؤ جاؤ
آلینڈ آئلینڈز
عام الفیل کے چھ سال بعد طائف میں ہوئی
ورلڈ سرفنگ لیگ مینز کیٹگری میں برازیل کے اٹالو فیریرا بازی لے گئے
مطلع جزوی طور پر ابر آلود رہے گا
اور فلاں کی نہیں ہوئی، یا فلاں شخص یا گروہ اپنا اسلامی تشخص کھو بیٹھا ہے
ان ساحلوں کی ٹھنڈی عنبرین ریت
سویتلانا مالاخوفا نے کانسی کا تمغہ جیتا
پھر ہرسال ہمیں ایسے حادثے کے لیے تیار رہنا چاہیے۔
اس امت کا اجماع ہے کہ قرآن مجید کی موجودہ ترتیب توقیفی
کامن ویلتھ گیمز ہاکی انگلینڈ کیخلاف مقابلہ گولز سے برابر
پاک فوج نے شمالی علاقہ جات میں پھنسے سلوینیا کے کوہ پیما کو بچالیا
اسک معانی پر اور مفہوم پر کبھی غورک بھی نہیں
کاروبار کیلئے تو ذہن بالکل نہ تھا۔
کارریلی کا دلچسپ ایونٹ فن لینڈ کے میٹ لاٹوالہ نے میدان مار لیا
آٹھ منہ آٹھ ہی باتیں ۔
مستفید کون ہوا اس کاؤس سے ۔
عثمان جنتی ہيں
میٹھے انڈے کا ذائقہ چکھتے ہی سب اس پر ٹوٹ پڑے
لیکن ریپبلکن مارج روکیما آر نیو جرسی
غربت کی مار کہیے یا وسائل کی کمی۔
اسی پہ اکتفا نہ کیا۔
ایشیا کپ پہلے میچ میں بنگلہ دیش نے سری لنکا کو شکست دیدی
بلکہ طالبِ علمانہ لب و لہجے میں محض علم و استدلال کی بنا پر اپنا نقطۂ نظر پیش کیا جائے گا
پی ایس ایل تھری میں لیوک رونکی ٹورنامنٹ کے بہترین کھلاڑی قرار
جس میں پاکستانیوں کو محض ایک اچھے
ایسے لوگ عام طور پر نظر نہیں آتے
اس سوال کے ساتھ لوگوں کی دلچسپی بڑھتی جا رہی ہے۔
وہ سنگین الزامات کی گرفت میں ہیں۔
مخالفین نفسیاتی محاذ پر زیادہ سرگرم ہیں۔
اوورٹائم کا تصور ہی نہیں تھا ۔
حکومت نے نئی سال کی آمد پر موبائل صارفین کے لیے فونز کی درآمد پرسبسڈی دینے کا اعلان کیا ہے
آر ایس ایس سمجھتا ہے کہ ہندوستان ایک ہندووانہ مملکت ہے
میئر کراچی وسیم اختر کی زیر صدارت بلدیہ عظمی کراچی کی کونسل کا اجلاس
یہ کسی ایک فرد کی ذمہ داری نہیں۔
ہزاروں میں بہتر تن تھے تسلیم و رضا والے
نظریاتی سیاست کی فضارومان پرور ہوتی ہے۔
رکھنے والے حلقے یہ تاثر پھیلا رہے ہیں کہ اعلی
اس ڈر سے نیندیں حرام ہو چلی ہیں۔
فرشتے سراپاخیر مخلوق ہیں
اب تو دو ٹکے کے لوگ بھی اٹھ کر بغیر ثبوت الزام لگا دیتے
اس صورتحال کا سامنا کیسے کیا جائے؟
مریض سے متعلق یہ وضاحت طلب کی جاتی ہے
یہاں تو اقتدار ہے۔
ایک طرف وہ بھارت کے ساتھ مذاکرات کی بات کرتی ہے۔
پھر ہماری بات میں کچھ وزن پیدا ہو۔
لوگوں کا دیکھنے کا زاویہ اور ڈھنگ بدل رہا ہے۔
میں خود کروں گا
خود ہی تحقیقاتی کمیشن کا ذکر چھیڑا۔
ہاتھ کنگن کو آرسی کیا اور پڑھے لکھے کو فارسی کیا
لیکن جب سے ان کے ماحول دشمن اثرات
تو لوگ اس کی عظمت کے اعتراف میں مضامین لکھتے ہیں۔
کہاں اور کس کی لبرٹی؟
یہ جماعت بجلی اور گیس کا بحران کیسے ختم کرے گی؟
اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان
گر اس مضمون کو آپ نے کچھ دیر قبل بنایا ہے اور ابھی ظاہر نہیں ہو رہا ہے
یہی حال آج کا مسلمان ممالک کا ہونا
ہمیں اس صوفے پر بیٹھنے کی اجازت ہے
گوگل کا ڈوڈل کے ذریعے نازیہ حسن کو خراج تحسین
کرکٹ میں کرپٹ ترین بکیز بھارتی ہیں ائی سی سی عہدیدار
لندن ویب ڈیسک کینسر کے علاج کی نئی تحقیق نے اس دنیا میں تہلکہ مچا دیا ہے
تربیلا چوتھے توسیعی پن بجلی منصوبے کا پہلا یونٹ پریشنل ہوگیا
کيا دنیا میں الرجی واقعی بڑھ رہی ہے
گنیز بک ورلڈ ریکارڈ کے مطابق
بحران کا سامنا قوم اورملک کو ہے۔
نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان دونوں کو کہا
اپوزیشن کے پراپیگنڈا کی وجہ سے پیداوار کی یہ شرح دبی ہوئی تھی
مطلب کیا کے بارے میں کوئی علم رکھتا ہو گا
واپس لوٹے۔
ریلوے کی تمام مسافر کوچز اگلے دو برسوں میں اپ گریڈ کر دیں گے سعد رفیق
اگر وہ سمجھتا ہے کہ نئے پاکستان میں سب اچھا ہے۔
اب جب نون لیگ پہ گہرے بادل چھا رہے ہیں یہ بھولی
ارمی چیفشاہد افریدی اور مداحوں کا مشکور ہوں انعام بٹ
پبلک اکانٹس کمیٹیوزارت اطلاعات کو بجٹ سے زائد ثانوی گرانٹ جاری ہونے کا انکشاف
باکسر عامر خان پاکستان میں باکسنگ کی نرسری لیاری پہنچ گئے
وزیر اعظم نے ورلڈ اکنامک فورم پہ اپنی قادرالکلامی کی دھوم مچا دی
ادھر ڈیلن کی سنجیدگی مثالی تھی۔
موٹو جی پی گراں پری اسپین کے مارک مارکوئز نےٹائٹل جیت لیا
آپ نے فرمایا شیطان انسانی جسم میں اسی طرح گرداں ہے جیسے خون گرداں ہے
ہماری یونیورسٹی انتظامیہ نے بھی ہمیں متبنہ کیا تھا
ادارے کریں بھی کیا۔
رہنمائ کے لیے دوسروں کا انتظار کرتا ہوں
وُڈ کلف لیک اینجے
درپیش قضیے کا تعلق رویے سے ہے۔
تو وہ جوتی پرمار ہیں۔
بظاہر فلم غیر شائستہ ہے
میرے ہاں بچہ ہونے والا ہے
گلاب اور چنبیلی کے پھولوں کا نام ہم بچپن سے سنتے آ رہے ہیں۔
جمہوریہ ڈومينيکن
مِسٹر ہین نے جارجیا پیسیفک کی حیرانکن تبدیلی کو منظم بھِی کِیا
تم مجھے اس طرح حکم دینے والے کون ہوتے ہو؟