Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
پروفیسر رولینڈ کلفٹ کے موجدوں میں شامل ہیں۔
|
اس رشتے میں بندھے ہوئے نظرآتے ہیں
|
افغانستان کے ہاتھوں شکست کے بعد سری لنکا ایشیا کپ سے باہر
|
ظاہر ہے جس کس کو بھی نئی جماعت سے نقصان ہو
|
اس نے غم کی وجہ سے چار دن سے کھانا نہیں کھایا
|
نیّرندیم صاحب کا بنیادی حوالہ شعر ہے
|
اس مدد کیلئے زلزلہ یا سیلاب کا متاثر ہونا ضروری نہیں ھے اور نہ ہی لائن میں لگ کر ڈانڈے کھانے کی ضرورت ھے
|
مر کیا نا کر کے مصداق صبح ہ اندھیر اٹھ اور بعد نماز فجر گیرز کس کر ایک گھنٹہ تاخیر سے میدان میں پہنچ گ
|
جبکہ دکان اٹالین ہے اور اس حصہ میں بائبل سے لیکر عیسائیت پر بیسیوں کتب پڑی تھیں
|
تھی یاروں کی بہتات تو ہم اغیار سے بھی بیزار نہ تھے
|
مٹی کے چولہے صحت
|
سٹی اوپن ٹینسالیگزنڈر زایور فائنل میں پہنچ گئے
|
ویسے یہ الگ بات ہے کہ ہماری پوری قوم کو اب تک مسائل کا حل نہیں مل سکا
|
اصلاح مدرسہ کے مسافر کو اسی رخت سفر کی ضرورت ہے۔
|
تو انہیں دیرینہ کارکنوں کے جذبات کو سمجھنا ہو گا۔
|
اس موضوع پہ بہت سی تجاویز بھی پیش کی جا چکی ہیں۔
|
پہلی تجارت بیشتختے پر ہوتی ہے
|
یہی حال ہدایت کار بلال لاشاری کی
|
چیف جسٹس صاحب بھی کیا کہہ گئے ہیں؟
|
انسان ایک محدود دائرے ہی میں بروئے کار آ سکتا ہے۔
|
ورنہ نہیں۔
|
تواپنی طرف توجہ مبذول کراسکتاہے۔
|
ظاہر ہے کہ اس کے لئے بٹ سے مطابقت رکھنے والے ہارڈویئر کی بھی ضرورت تھی
|
اس روایت میں اس غیر مادی دنیا کے ایک معاملے کے بارے میں خبردی گئی ہے
|
رمضان یا عید کا چاند نظر آیا ہے یا نہیں آیا؟
|
خدا کے مقرر کردہ راستے سے دور لے جائے
|
مطلب ایمپائر اور خلافت میں سیٹ کیا گیا ہے
|
کمیل ننجیانی انجلینا جولی کے ہیرو بننے سے قبل اوبر ڈرائیور بن گئے
|
ان کے کھیل میں قوت، خوبصورتی ، تکنیک اور پھرتی شامل ہے
|
فلم مداری رٹ سینما میں عمدہ اضافہ
|
جنوبی افریقہ سابق ایتھلیٹ اسکر پسٹوریس پیرول پر جیل سے رہا
|
اس کا ایمان ہمارے ایمان سے کہین زیادہ آگے ہو
|
یہ تو چند نام ہیں۔
|
کار جہاں دراز ہے اب میرا انتظار کر
|
آج کا انسان درندہ بن گیا ہے
|
محمود نظامی منظر سے متاثر ہو کر تاریخ بیان کرنے لگتے ہیں
|
آج حالت یہ ہے کہ پاکستانی حصول ملازمت کیلئے ملائشیا جاتے ہیں۔
|
میں نہیں جانتا کہ میں کچھ کام کیوں کرتا ہوں
|
تو پہلوانوں کی طرح۔
|
دبئی ئی سی سی کا عمراکمل کیخلاف تحقیقات جاری رکھنے کا فیصلہ
|
محمد عرفان کا ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں حیرت انگیز ریکارڈ
|
روایت کے الفاظ ہیں
|
منہ چھپائے پھرتاہے۔
|
یہ کیسی تفسیر ہے جو مضامین کو مزید الجھا رہی ہے؟
|
حد سے تجاوز بھی ہوتا ہے کہ انسان کا وتیرہ یہی ہے۔
|
اس صورتحال میں کچھ تبدیلی آنی ہے۔
|
یقین رکھتا ہوں کے لوگوں کو اپنی مدد آپ کرنی چاھیے
|
سیاسی جماعتوں کو عوامی شعور کی تربیت کرنی چاہیے۔
|
اورپھر وہ آگئے۔
|
پی ڈی ایم عمران خان کا کچھ نہیں بگاڑسکتی
|
اردو کی معروف ڈرامہ نگار مصنفہ اور شاعرہ الطاف فاطمہ برس کی عمر میں انتقال کر گئیں
|
وقت آن پہنچا ہے۔
|
ملک کی معیشت بحران سے نکل رہی ہے مشیر خزانہ
|
پاکستان کی برمدات بہت کم ہیں ایسے ملک نہیں چلتا گورنر اسٹیٹ بینک
|
اور انوشکا شرما سرِ فہرست ہیں
|
درگوا
|
ونسٹن چرچل کھڑے تھے۔
|
تائتا
|
حکومت کو سخت ایکشن لینا چایئے جو بھی کتا بلا پاک فوج کے خلاف بکواس کرے
|
ہی، ان کے اوپر مولانا فضل الرحمن۔
|
بنگلہ دیش کے دینی اداروں اور نصاب پر اتھارٹی تھے۔
|
ڈریسنگ روم کا ڈسپلن برقرار رہے گا
|
آمریت اسی کی ایک شکل ہوتی ہے۔
|
پاک بھارت سیریز کا فیصلہ بورڈ زکو کرنا ہےصدر ائی سی سی
|
اور حکومت منہ دیکھتی رہتی ہے
|
اور ایک معمولی سا ہدف
|
اسٹریلیا کی ٹیسٹ رینکنگ میں دو درجہ تنزلی
|
اللہ کے ولی تمام رات عبادت میں گزار دیتے تھے
|
ایک بہادر جرنیل دوسرے کی قدر جانتا ہے
|
یہی لوگ دراصل انتہا پسند تنظیموں کی غذا بنتے ہیں۔
|
اور ہو بھی کیوں۔
|
نہیں تھا لیکن بڑے بڑے اشتہارات نکالے جاتے یہ باور
|
قابل بھی تھے۔
|
جو بھی حالات ہوں۔
|
زمبابوے کی سکیورٹی ٹیم بہت جلد پاکستان کا دورہ کریگی
|
پہلے بالائی حروف کی چھٹائی کریں
|
بلکہ روزافزوں ہے
|
ایک بار اور مسیحائے دل دل زدگاں
|
نریندر مودی کا مذاق اڑانے پر سونو نگم پر تنقید
|
تیموری سلطنت تب اپنے عروج کو پہنچی۔
|
گرین لینڈ
|
اس کی ضرورت اب اتنی نہیں رہی
|
اور حرکت کرتے ہوئے
|
جی ہاں ممکن ہے ۔
|
اتوار کو وہ ہمیشہ گھر پر ہی ہوتا ہے۔
|
حکومتیں مضبوط ہوں۔
|
کچھ یوں بند کردیا جاتا ہے
|
سامنے پھر وہ بے نقاب آئے
|
انسانی لہو کا رنگ ان رنگوں میں سب سے نمایاں ہے۔
|
اس میں تبدیلی مرحلہ وار آئے گی
|
مجھے کس تاریخ کو سفر کرنا چاہیے۔
|
باقی سب فضولیات ہیں۔
|
تاہم کہیں بھی حکومتیں ایسا نہیں کرتیں کہ
|
یعنی ان کا درجہ حرارت بڑھ جانے
|
اس کے بغیر نہیں۔
|
اوروہ رہیں گے
|
جب ٹھیک ہو جائیں گے۔
|
ایک طرف شریف تھے۔
|
پہاڑ ہوں یا ریگستان
|
بسم اللہ کیجئے
|
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.