Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
ہمیں اُمیدِ بلاغت تو نہیں ہے تُم سے
حکومت بلوچستان ان نایاب جنگلی حیات کی تحفظ کو یقینی بنائے
یہاں طبی سہولیات بہت مہنگی ہیں
اپنا تاثر بیان کریں
تعمیرِ وطن کے لیے سر جوڑ کے بیٹھو
آزادیء اظہارپہ کوئی پہرا نہیں ہے۔
ہم بہت کچھ غیر شعوری سطح پر بھی کر رہے ہوتے ہیں۔
۔ یہ پکنک ، سیاحت وغیرہ پرلے جانے کے لئے بہترین ہے۔
جو آپ کو ہر چرچ میں بتعداد کثیر ملیں گے
لله ان سب کو اور انکی فیملیز کو اپنے حفظ و امان ميں رکھے
یہ ایسا ہی ایک خوشگوار دن تھا۔
برطانوی استعماری سے پہلے
زمبابوے میں جاری سہ ملکی سیریز کا فائنل کل کھیلا جائے گا
پاکستان ایشیا پیسیفک گروپ کی مزید نگرانی کی فہرست میں برقرار
یہ وہ زمانہ تھا۔
نوازشریف صاحب کی اصل طاقت یہی ہے۔
سو اللہ اللہ کر کے آملیٹ تیار ہوئے
برٹش گراں پری کا ٹائٹل جرمنی کے سبسٹن ویٹل کے نام
آج ہمیں ہندوستان کے ایسے لبرل عناصر اچھے لگتے ہیں
پچھلے بارہ سال میں دہشت گردی کی جنگ میں شہید ہونے والوں
سکولوں کو کیمپس میں سگرٹنوشی پر پابندی کے لیے اکسایا
مارک مارکوئز نے جرمنی گران پری موٹو جی پی ریس جیت لی
اس تنزل مسلسل کے نتیجے میں ہماری بطور قوم شناخت بھی ایک سوالیہ نشان بن گئی
کمزوری دل نے دکھا دی۔
یہی معاملہ امت مسلمہ کا بھی تھا۔
تم کون ہو؟
اسلام آباد مانیٹرنگ ڈیسک انٹل گلوبل نے ایک اور ونڈو نوکیا فون نئی ٹيکنالوجی میں ايجاد کیا ہے
متحدہ عرب امارات نے جون کے لیے پٹرول کے نئے نرخوں کا اعلان کیا ہے
سپریم کورٹ نے جسٹس عیسی کیس میں منی لانڈرنگ کی دفعات پر وضاحت کردی
سان کام نہ ہوگا ۔
خود فریبی کا شکارہیں۔
ایشیا کپ کا فائنل کون کھیلے گا پاکستان اور بنگلہ دیش مدمقابل
دنیا کا راز کیا ہے؟
بلکہ اخبارات کا ریگولر فیچر تھا۔
دھاڑ تو رہتی ہی نہیں۔
تجھے غم گسار کی ہو طلب
وہاں سکیورٹی کا ایک نظام کار ہے۔
اوربڑھتی ہوئی مصیبتوں کا گھیرا ہے۔
پھر آنے کی کوشش کروں گا۔
پر غور کر سکتے ہیں کہ عوامی قوت کے اظہار کا کوئی
سڑکوں اور پلوں سے سوچ نہیں بنتی۔
کبھی مئی میں گئے تو امید ہے۔
جس کی دید و طلب وہم سمجھے تھے ہم رو بہ رو پھر سر رہ گزار آ گیا
یہ معجزہ ہماری صلاحیت سے باہر ہے۔
محمد علی باکسنگ کے چیمپئن تھے
عجیب قسم کے ذہنی انتشار کو جنم دیا۔
بلکہ یوں کہنا چاہیے کہ ان ہی کہانیوں نے ہمارے معاشرے کا رنگ بدل دیا ہے
نظر میں وہ صرف ایک ماڈل ہیں
گھومنے پھرنے کا ارادہ ہے تو ہماری خوب آؤ بھگت شروع ہو گئی
فوڈ سروسز کے ساتھ ایک معاہدے پر دستخط کیے ہیں
اگر آپ نے اب تک
اس کے لیے قومی سیاسی جماعتوں کا کردار بہت اہم ہے۔
اسی لیے شریفوں کی کچھ نہیں چل رہی۔
میں یہاں تم سے بے عزتی کروانے نہیں آیا
کیا ہمارے لیے اس سے بڑھ کر
اللہ اللہ خیر سلا کم از کم جان تو محفوظ رہتی تھی۔
سماج تبدیل ہو تو اس کے مطالبات بھی بدل جاتے ہیں۔
اسے خود بھی پتہ تھا کہ وہ سچا ہے
پاکستان گوادر کے مقام پر ایک بڑا ایئرپورٹ اور بحری اڈہ تعمیر کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔
تم نے ابھے تک کچھ کیا ہی کیا ہے
فیڈنگ فرینزی چند ایک اشارے ضرور دیتی ہے
سورج ل کا منظر تھا
جبل الطارق
فلم بدل پاکستان کے باشعور سینما کی ابتدا
توکل اللہ پر بھروسے کا نام ہے
بٹن دبانے سے کاربن ڈائی آکسائیڈ خارج ہوتی ہے جو ایک کیپسول میں ہوتی ہے۔
وہ بس ایسے ہی ہیں۔
آپ نے فرمایا ہاں
اور تیر تیز چلنے ہیں۔
سناہے احسن اقبال بھی اقامہ دارہیں۔
اس استدعاکو کیسے جھٹلایا جاسکتاہے؟
انہوں نے فورا تھوک دیا ۔
ایک فون میں ای سگریٹ کا اضافہ بھی کر دیا گیا ہے
تم بڑے ہی پیٹُو ہو
مذہب کے پس منظر میں جب ایک امت وجود میں آتی ہے۔
لاہور قذافی اسٹیڈیم میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ تیسرے روز بھی جاری
انگریزی کا لفظ ہے۔
اسی اعتبار سے اسے قبول کرتے ہیں
امیریکاز
چترال کا یہ بے مثال حسن دیکھنے والوں پر سحر طاری کردیتا ہے
مہربان یہ فرض نبھاتے۔
کھانا کھا لیں اور وہ ہضم ہو جائے۔
تو وہ اسے اپنے مفاد کے لیے استعمال کر سکتے تھے۔
اور راولپنڈی میں بھی مگر کلاں میں اپنی آسائش کی خاطر آلودگی دھواں شور اور گندگی پھیلانے والے انسان کم ہیں
یہ غیر فطری اتحاد ایسے ہی تھا
تو یہ عجیب لگتا ہے۔
آیوشمان نے فلموں
تو وہ جنرل کیانی کا تذبذب تھا۔
ویراٹ کوہلی شاہد
ایشیا کپ کی شکست سے مایوس نہیں بلکہ سیکھنے کی ضرورت ہے
ضرورت اس امر کی ہے کہ ادارے مضبوط ہوں شخصیات کی بجائے
بس ہوا کی سنسناہٹ ہے یا کبھی کبھی بھنورے کی آواز سنائی دیتی
اس کا کیا مطلب ہے؟
بھارتی فوج کی کشمیرمیں جاری بربریت پر شاہدافریدی بھی میدان میں گئے
تقریبا نیم دراز بینک منیجر نے
اخبارات نے اسے غدارقرار دے دیاہے
تو ان لمحوں میں بھی امید کا ایک در کھلا رہتا ہے۔
کسی کو نہیں معلوم۔
یہ کہاں سے آئے گی؟
مرے چارہ گر کو نوید ہو صف دشمناں کو خبر کرو