Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
مائیکروسافٹ سکیوریٹی ایزنشل کی اپ ڈیٹس ونڈوز ایکس پی کی سپورٹ ختم ہونے کے ایک سال بعد تک ملتی رہیں گی
قونصل جنرل کو تو خوش ہونا چاہیے۔
تو اس میں یقینا پیپلزپارٹی کا کردار سب سے اہم ہے۔
میں مولانا کے مداحوں میں سے ہوں۔
پاکستانی ڈراموں
آج پی پی پی کے دشمن الطاف بھائی کے دشمن
اظہر علی اور اسد شفیق بڑے ہو گئے
کریبیائی
کامیاب دورہ زمبابوے کے بعد شاہینوں نے وطن واپسی کی تیاریاں شروع کردیں
یہاں کیا گرنا تھا؟
یہ جم خانہ کلب تھا۔
مجھے ائیر کُولر لے کر دو
جس خاک میں مل کر خاک ہوئے وہ سرمۂ چشم خلق بنی
وہ روحانیت جو ایک پراسرار دنیا ہے۔
باقی تاریخ عمرانیات مالیات تھے مضامین جو وہ کبھی نہیں رکھتے تھے
میں گاڑی سے نکلا اور پیدل چل پڑا۔
لوگ موقع کی تلاش میں رہتے ہیں۔
اترے تھے کبھی فیضؔ وہ آئینۂ دل میں
ہمارا مشاہدہ اس کے بر خلاف ہے۔
جو چراغ لے کر بھی ڈھونڈو تو شاید ہی پورے اسلام آباد میں ملے ۔
کی کپتانی بھی اظہر علی سے لے کر
مرد سفر نامہ نگار منظر کی کی قوس و قزح بکھیرنے کی کوشش کرتے ہیں
قومی کرکٹ ٹیم کے جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز کا شیڈول جاری
پاکستان کو اس معرکے میں مرکزی کردار ادا کرنا ہے۔
کے درمیان تکرار کی خبریں گردش کرتی ہیں
وہ بھی دھرنے والوں کے ہمنوا بن گئے۔
سائنس زدہ معاشروں میں جہاں انسان اپنے اوپر ایک خود ساختہ انا کا خول چڑھا لیتے ہیں
اب ایسی کہانیاں کہاں۔
کسان اور حکومت کے درمیان واحد چیز کارڈ ہوگی
ریفریجریٹروں اور ڈیپ فریزروں وغیرہ میں ٹھنڈک کیلئے کیا جاتا تھا
سب سے اہم سوال ہمارے سامنے یہ ہے۔
جب ہر طرف ناامیدی چھائی ہوئی تھی۔
پاکستانی معاشرے کا بیلنس ٹوٹ گیا۔
فیفاورلڈ کپ جیتنے پر فرانس میں جشنعوام سڑکوں پر نکل ائے
گیبون
یہ رومی اور شمس تبریز کے تعلق کا عصری انطباق ہے۔
معاشرے کو اس حوالے سے راہنمائی کی اشد ضرورت ہے۔
چاہے وہ یوسف ؑ کو کنویں میں ڈالنا یا نکالنا ہوا یا ابراھیمؑ کی آگ کا واقعہ یا پھر موسیؑ کا اور فرعون کا قصہ
گوارا کیا اس لیے کہ اگر ان کے فوری خاتمے کا اعلان ہوتا
مسز یئرگن نے اِنکار کِیا
سابقہ ادوار میں توانائی بحران سے معیشت کو بیحد نقصان ہوا شہباز شریف
کشیدہ صورت حال میں مطمئن رہتا ہوں
شناختی کارڈ کی تجدید نہیں ہوجاتی
وہ خادم اعلی کے دور میں ہی ہوئے۔
تعلیمی پروگراموں کو فروغ دینے اور آگاہی بڑھانے کے لئے سعودی عرب دوسرے ممالک کے شانہ بشانہ ہے
میری خیال سے آپ کی آنکھیں بہت خوب ہوتی ہیں.
بیشتر دنیائے اسلام میں نہیں ملتی۔
ٹرپل سنچری بن کا اعزاز صرف
مزاج بھی شاعرانہ ہے۔
سال کے لیے پالتو خوراک حجم سطح کے برابر تھا کمپنی نے کہا
اسٹریلیا کے سابق نائب کپتان ڈیوڈ وارنر کا کرکٹ نہ کھیلنے کا عندیہ
صرف اپنی عوام کو کچلنے کیلیے
لہذا اسے کم از کم فوری طور
لیکن ایک بات واضح ہے۔
تھانوں میں ہوتی ہو، میری حفاظت کے لیے تو نہیں ہے۔
بلغاری
ایسے افراد جو ملازمت کررہے تھے
تین روزہ عالمی کانفرنس موئن جو دڑو پر منعقد کررہے ہیں
چترال پہنچنے کے لئے واحد زمینی راستہ لواری ٹاپ ہے ۔
اپنا زپر بند کرو
اپر سربیائی
کچھ سبق حزب اللہ سے بھی سیکھ لیں۔
اللہ تعالی نے انسانوں کو جو دین دیا اس میں ان کے
جامو
اسی پر چل پڑیں گے۔
زندگی کیسی ہے
فی زمانہ اگر دیکھا جائے تو پاکستان کی فوج اسلامی فوج ہے ہی نہیں
یک بیک شورش فغاں کی طرح
چینی سرمایہ کاروں کو اسٹیل ملز خریدنے کی پیشکش کا فیصلہ تبدیل
اسے جیو سے کم ریٹننگ کی وجہ سے نکالا گیا،عمران خان کی وجہ سے نہیں
مو لانا مودودی کے خلاف اٹھائی گی۔
سرفراز کو تھمانے کا فیصلہ ہوا۔
اللہ تعالی کی قدرت کے ساتھ جنگ ہی نہیں بلکہ اپنے ماحول کو اپنے ہی ہاتھوں تباہ کرنا ہے
سعودی مسلح افواج کے سربراہ جنرل فیاض بن حامد الرویلی نے بحرین کا دورہ کیا
اس دوائی نے تو کمال کر دکھایا
اور ہمارا ایمان ہے کہ چاہے کوئی بھی مسئلہ ہو اسکا حل ادھر موجود ہے
تو ایٹمی جنگ کا خطرہ کہاں سے آ گیا؟
وہ کسی سیاست دان کا بھانجا ہے۔
ہم چلتے چلتے دوست کے گھر پہنچے ۔
پردہ اٹھادو
پِیٹھ پیچھے بات مت کرو
پاکستان اور زمبابوے کے درمیان ون ڈے سیریز جمعہ سے شروع ہوگی
ایسی ہمت ہر ایک میں نہیں ہو سکتی۔
اٹلی
معاشی حالات اپنے زور پہ چل رہے ہیں۔
ان کے ٹائروں میں ہوا بھری گئی تھی۔
کھانے میں مصالحہ قدرے زیادہ ہے
پر کون کرائے گا؟
لیکن ان کی بھی ایک فلم
امید ہے سب خیریت ہو گی۔
دور میں ایک وقت ایسا بھی تھا۔
جو کہ پوری دنیا میں کِسی بھی موبائل فون پر بھی پڑھنا جاسکیں
بلکہ اس میں پانچ اسپیشلسٹ بیٹسمینوں سمیت دس کھلاڑی اور بھی ہیں
گناہ اور بھی ہوں۔
سحری سے پہلے قرآن مجید کھولا سورہ بقرہ سامنے تھی۔
گالی دینا گناہ ہے۔
محسوس کرتا ہوں کہ میں چیزوں سے نبرد آزما ہونے کے قابل نہیں
لوگوں کا دیکھنے کا زاویہ اور ڈھنگ بدل رہا ہے
کام فورا شروع کردیتا ہوں
آخر قومی مفاد بھی کوئی چیز ہے۔