Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
تو ہے محیط بیکراں میں ہوں ذرا سی آب جو |
جو یہ کہے کہ ریختہ کیوں کہ ہو رشکِ فارسی؟ |
ہر رنگ میں بہار کا اثبات چاہیے |
ویسے تو آپ کو خبر ہی نہیں تھی کہ کیا چل رہا ہے ملک میں |
ایسا لگتا ہے کہ کئی جانوروں کے جسم کی حالت دیکھ کر لگتا ہے کہ وہ زندہ ہی جم گئے تھے۔ |
خدا کا بندہ، خداوندگار بندوں کا |
کیا فائدہ کہ دل کو جو گرمانے نہ آئیں |
دسمبر اور جنوری شہر میں سب سے زیادہ آرام دہ موسم کے مہینے ہیں |
اس فلم میں افغان طالبان کے ایک رکن کو دکھایا گیا تھا |
ان دنوں کہا جاتا تھا کہ یہ جاپانی سائنس دانوں کی تحقیق ہے۔ |
وزیراعظم اپنے بیرونی دورے میں وزیر اعلی پنجاب ہی کی صحبت کیوں پسند کرتے ہیں؟ |
وہ تنہائی سے نکل کرہجوم میں گم ہوجائے |
پیغام میں ان کا کہنا تھا کہ وزیرا اعظم اور خاتونِ اول کا احترام |
میرا قلم میرے جذبات سے واقف ہے اتنا غالب |
پاکستان میں ڈاکٹروں اور دیگر طبی عملے کو |
یہ مدرسہ یہ جواں یہ سرور و رعنائی |
کوشش کے باوجود میں اپنے آپ کو سکون نہیں رکھ پایا۔ |
نے ابلۂ مسجد ہوں نہ تہذیب کا فرزند |
اس خاک کو اللہ نے بخشے ہیں وہ آنسو |
اس سفر میں پاک پتن کی دہلیز کیسے آئی؟ |
پیسے اور اثر رکھنے والی شخصیات کیلئے خواتین سے تعلقات پیدا کرنا مشکل نہیں ہوتا۔ |
روزانہ کی بنیاد پر اہم معلومات صدور کو دی جاتی تھیں |
اسے کہنا ماں یہاں پر ہوں جب دل کرے تو مجھ سے بات کر لینا |
ایک بات ہے کہ آپ والی فائل میں ڈیٹا تھوڑا لکھا ہے لیکن اس میں تفصیلاً ہے |
زندگی یوں بھی گزر ہی جاتی |
مقبوضہ کشمیر کے لوگوں کی بددعا سدا انڈیا کا پیچھا کرتی رہے گی |
انہوں نے کوشش کی کہ نواز شریف زمینی حقائق سے متصادم نہ ہوں۔ |
فراغت گاہ آغوش وداع دل پسند آیا |
اس وقت کوئی تخمینہ نہ لگایاگیاتھا کہ ہم یہ کیا کرنے جارہے ہیں نفع کیا ہوگا اورنقصان کیا۔ |
تماشا کہ اے محوِ آئینہ داری! |
ووٹنگ کے لیے کوئی حتمی وقت طے نہیں ہو سکا |
بھٹو پہ جو گزری اس سے مشابہت کون تلاش کر رہا ہے؟ |
یہ حرکتیں تھیں ادھر کے مسلمز کی جو ان کو زوال آیا |
فطرت کو خرد کے روبرو |
ان میں ساڑھے چار ہزار سے زیادہ طلبا و طالبات پڑھ رہے ہیں۔ |
اس وقت حکومت کے سامنے مسئلہ صرف یہ نہیں ہے کہ ناجائز تجاوزات کو ختم کرنا ہے۔ |
جو آؤں سامنے ان کے تو مرحبا نہ کہیں |
یار جا کر سو جا آپ تو بہتر ہو گا، آپ سے بحث کرنا ایسے ہی ہے جسیے ہاتھی کے آگے بین بجانا |
ن لیگ کے توپچیوں اور مختلف بینڈ ماسٹرز کی کارکردگی دیکھ کر ایسا لگتا ہے۔ |
فون کرتی ہوں تو انتظامیہ کے افراد کچھ نہیں بتاتے کہتے ہیں میرا بچہ نیویارک میں کہیں ہوگا |
دھمکی میں مر گیا جو نہ باب نبرد تھا |
شایانِ دست و بازوےٴ قاتل نہیں رہا |
دے داد اے فلک! دلِ حسرت پرست کو |
یوں ہی گر روتا رہا غالب! تو اے اہلِ جہاں |
وہ ازماش ہے |
غیر سے رات کیا بنی یہ جو کہا تو دیکھیے |
حسن کو تغافل میں جرأت آزما پایا |
کورونا کے مریضوں کی تعداد میں کمی آنی شروع ہو گئی ہے |
ھے چشم تر میں حسرت دیدار سے نہاں |
دل توڑ سکتے ہیں اصول نہیں |
جگر کیا ہم نہیں رکھتے کہ کھودیں جا کے معدن کو؟ |
دوسرا یہ کہ یہ تعبیر چند بنیادی مقدمات اوردینی دلائل پر کھڑی ہے۔ |
انتخابی نتیجے سے جماعت کو شدید ہزیمت اٹھانا پڑی، شکست مگر تحریک انصاف کو بھی ہوئی ہے۔ |
بہ قدرِ فہم ہے اگر کیمیا کہیں اُس کو |
جب آنکھ کھل گئی، نہ زیاں تھا نہ سود تھا |
نہ لٹتا دن کو تو کب رات کو یوں بے خبر سوتا! |
حاضر ہوں مدد کو جان و دل سے |
زمانہ آیا ہے بے حجابی کا عام دیدار یار ہوگا |
آدھے سے زیادہ دن سو کر گزارا مس کرنے کا ٹائم ہی نہیں ملا |
ذہنی طور پہ ہم ایک پیچھے رہنے والی قوم ہیں۔ |
ان کے جمہوریت پہ لیکچروں کو سن سن کے کان پک چکے تھے۔ |
پشاور اور اسلام آباد میں بالخصوص علاج معالجے کے کاروبارکا بڑا انحصارامیر افغانوں پر ہے۔ |
اسی طرح اعلی تعلیم ہے، کئی ممالک میںاعلی تعلیم ان کی اپنی زبانوں میں دی جاتی ہے۔ |
اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانات سرماریہ کاروں کے اعتماد کے عکاس ہیں مشیر خزانہ |
کراچی کے حالات میں بہت تبدیلی آئی ہے |
میرے شاہِ سلیماں جاہ سے نسبت نہیں غالبؔ! |
تعداد میں کئی گنا اضافہ ہوسکتا ہے |
جی ابھی کیئے دیتا ہو |
عموما اسے بیوقوف ہی سمجھا جاتا ہے۔ |
صورتحال کے متعلق غلط رائے قائم کرتا ہوں |
تحریک انصاف پنجاب میں پیپلز پارٹی کا نیا ظہور ہے۔ |
تجھ میں اور مجھ میں بہت فرق ہے |
بعد از خرابیٔ بسیار، اب وہ صحیح جگہ پہ کھڑی ہے۔ |
مقتولین کی تعداد کیوں بڑھتی جارہی ہے؟ |
ایسے ماحول میں رہنے والے شہریوں میں قانون ناپسندی کا رجحان فروغ پاتا ہے |
احمد شہزاد کی پابندی میں ہفتوں کا اضافہ |
یہ وہ سوال ہے جو امریکہ کی انتظامیہ کو درپیش ہے۔ |
ملک میں سونے کی قیمت تیزی سے بڑھنے لگی |
آپ اس طرف کا کبھی قصد نہ کریں ۔ |
اب وہ تحریک انصاف کا رخ کر سکتے ہیں کہ پیپلز پارٹی کا |
سامنے پہاڑوں کی مٹی سورج کی روشنی سے چمک رہی تھی |
خود ہی اس مخلوق کے رویے پر تبصرہ کیاہے |
قوم نے اپنی آنکھوں سے دیکھ لیا ہے۔ |
لوگوں کے بیان پر بھروسہ کرتا ہوں |
یعنی گلوبل وارمنگ یا عالمی تپش |
ہم چاہتے ہیں کہ ہماری آنے والی نسلوں کو |
گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ |
آذربائیجانی |
تصویر کو یک رنگی بھی بنا سکتے |
نہ دیوتا، خیر وشرکا مجموعہ ہوتا ہے۔ |
اور یہ دشوار ترین گزر لئے کھلی رہتی ہے ۔ |
بینا |
قدرت کے یہ حسین مناظر |
میں اپنی زندگی ایسے نہیں گزارنا چاہتا۔ |
دوبارہ ضرور آنا |
وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانی صدر الدین راشدی کی سعودی لیبر کے وزیر سے اہم ملاقات |
یہ ڈبے یا بوتل کو ٹھنڈا کردیتی ہے۔ |
ایک متوازن کھیل کا میدان حاصل کرتے ہوے |
پارلیمانی جماعتوں کو یہ متحدہ موقف اپنانا چاہیے۔ |
اسے حل کون کرے گا؟ |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.