Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
میرے سامنے ایک ندی ہے ۔ |
دنیا نے ایک مستحکم سیاسی نظام کا راز جان لیا ہے۔ |
آدمی کے پاس پیسے ہوں۔ |
جب لوگوں نے ملک سے نکلنا شروع کیا تو باہرلے کا لفظ معرض وجود میں آیا |
تاکہ اس میں چمک آئے۔ |
پر ہجوم تقریبات پسند نہیں کرتا |
دل کھٹکا کہ پورے نہ آسکیں گے ۔ |
منہ سنمبھال کر بات کرو۔ |
من مانی بھی کرتی ہوں۔ |
بھیس بدل کریہ لوگ نماز فجر |
بیٹھا ہے بت آئنہ سیما مرے آگے |
دنیا میں آج کل کرپشن ایک موضوعی تصور بن چکی ہے۔ |
ڈاکٹر عطاءالرحمٰن پاکستان کے مایہ ناز کیمیا دان ہیں |
دانش تیمور اور ہدایت کارہ |
عشق کو آزما کے دیکھ لیا |
میرے دل کو سکون چایئے |
اسک ڈائیونگ تو بہر حال ایک خطر کھیل ہے |
ابھی اس قوم کوان کی ژولیدہ فکری کی قیمت چکانی ہے۔ |
میں یہ جاننے کے لیے سیرت کی کوئی کتاب اٹھاتا ہوں۔ |
تازہ ہوا کا جھونکا ثابت ہوا |
جب ڈھول بجا تو اٹھ کر ناچنے لگا |
یہ سوٹ کتنے کا خریدا ہے؟ |
میں ان کو دیکھتا اور کچھ سوچے بغیر |
ایک عمدہ اور کامل طور پر قابل نظارہ کولمبو مووی ہے |
قرآن و سنت کی رو سے علما کی اصل ذمہ داری دعوت و تبلیغ، انذار و تبشیر اور تعلیم و تحقیق ہے |
تو آپ کی نیتوں سے عوام کیا کریں؟ |
ماضی کی چیزوں کے بارے میں فکر مند نہیں ہوتا |
اورہم کہاں جارہے ہیں؟ |
ایرانی انقلاب کے امام اور مقتدی، دونوں شیعہ تھے۔ |
اور ہم حافظ جی کی طرح پورا قرآن پڑھ گئے بغیر سمجھے |
علم نفسیات پہلے اسے ایک سماجی مرض قرار دیتا تھا۔ |
گو سب کو بہم ساغر و بادہ تو نہیں تھا |
امیر محترم نے فیصلہ کیا |
میں نے نوکری ڈھوڑھنے کی کوشش کی۔ |
دلچسپ ایڈونچر کا آغاز ہوتا ہے |
ان میں وہ نہ تھی۔ |
حکومت پر پالیسی ریٹ میں کمی کے لیے دبائو میں اضافہ |
داعش سے تیل خرینے والوں میں ایک تو خود بشار کی حکومت ہے |
نئے پکوان پسند کرتا ہوں |
محافل موسیقی پسند نہیں کرتا |
اب یہ کچھ عرصے سے یہاں پہ تیندوا مشہور ہوگیاہے |
پوری دنیا میں صرف پاکستان میں ہی ہیں ۔ |
اسکی قیمت کم و بیش امریکی ڈالر مقرر کی گئ ہے جبکہ پروفیشنل ورژن کی قیمت ڈالر ہے |
ایسا لگتا ہے۔ |
سؤر میں ایک سو پینتیس خامیاں نکال لیں |
انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کا دوسرا ٹیسٹ دلچسپ مرحلے میں داخل |
اپنے لیے کھڑا ہونے کے قابل ہوں |
باکسر عامر خان نے فل لوگریکو کو پہلےرانڈ میں ہی ناک کر دیا |
عام آدمی ان پہ رشک ہی کر سکتا ہے۔ |
بھولے سے اس نے سیکڑوں وعدے وفا کیے |
باپ کی موت کے وقت سکندر کی عمر بیس سال تھی |
ان کا نکاح قائم ہے یا باطل ہو گیا ہے |
اگلے ماہ پاکستان ویسٹ انڈیز کا دورہ کرے گا |
کالم بھی مکمل کرنا ہے۔ |
دنیا میں ہر کسی کو کسی نہ کسی شے کی ضرورت ہے۔ |
کے مفہوم میں استعمال |
کچھ عوام کی کوشش تھی۔ |
سندھپنجاب میں بلدیاتی انتخابات کاشیڈول اور ضابطہ اخلاق جاری |
ہر جگہ مشرق کی نمائندہ کرہی ہیں |
اس کے علاوہ شاید آ |
دبئی ٹیسٹپاکستان کی انگلینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ |
کامن ویلتھ گیمز ہاکی پاکستان نے ساتویں پوزیشن حاصل کر لی |
اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے |
ماہرین کا کہنا ہی کہ زمینی پرت کی اس نوعیت کی ٹوٹ پھوٹ کی ماضی میں کوئی مثال موجود نہیں ا |
اپنا تفصیلی تعارف پیش فرمائیں۔ |
نا ہی پاکستان کا مطلب کیا |
ٹیم میں صرف مہارت کی کمی ہے ۔ |
کراچی چھوٹی عید کی بڑی شاپنگ عروج پر |
محنت کرتا ہوں |
سیاست اور معیشت ایک دوسرے سے جڑے ہوئے ہیں۔ |
کہ کچھ لوگ کیسے |
مجسموں سے تو برکت کا حصول ہو ہی رہا ہے |
وہ اقتدار کی سیاست سے لاتعلق ہے۔ |
میں اپنی عادات کا پابند ہوں |
جیسے اوپر ذکر کیا ہے۔ |
کیمپوں میں درپیش مسائل کو کیسے حل کیا جا رہا ہے؟ |
پی اس ال کا فائنل دوسری فائنلسٹ ٹیم اسلام باد یونائیٹڈ کراچی پہنچ گئی |
کسی کو جلا کر مار دیا جاتا ہے |
شاعری پسند نہیں کرتا |
اور بعض تین قرار دے کررجوع کو باطل قرار دیتے ہیں |
ان کے دل کی آواز تھی۔ |
ننگے پاؤں مت چلو |
براہ کرم تاخیر سے آنے پر مجھے معاف کر دیجۓ |
اسینشن آئلینڈ |
بوندا باندی ہو یا بارش کا طوفان، دونوں کیفیت بدل دیتے ہیں۔ |
سابق کپتان مصباح الحق نے یوٹرن لے لیا |
جس کی وجہ سے ان کو بچوں میں زیادہ مقبولیت حاصل ہوئی |
رسم مذہبی ہو یا غیر مذہبی جب روایت میں ڈھلتی ہے۔ |
کبھی کبھار زیادتی کر جاتا ہوں |
سیاستدانوں کی کارکردگی بہتر ہو گی۔ |
بیسیوں اشعار زبانِ زدِ عام ہیں |
یہ ماضی میں خلافت عباسیہ کا مرکز تھا |
اکثر بہت زیادہ کھاتا ہوں |
بغداد عراق کا دار الحکومت |
اقتدار کے اس کھیل میں آپ کو جتنا حصہ ملتا ہے |
سب سے زیادہ اضافہ ڈیزل کے نرخ میں ہوا ہے |
ثانیہ مرزا اور اظہر محمود کے درمیان دلچسپ نوک جھونک |
ان کی زبان و بیان کی خاص خوبی یہی تشبیہات ہی |
مسلماںحکومت اگر انہیں نظر انداز کرے گی۔ |
کہ ٹیم سے باہر بیٹھے کھلاڑی ان سے کم تر کارکردگی کے حامل ہیں ۔ |
Subsets and Splits
No community queries yet
The top public SQL queries from the community will appear here once available.