Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
وہ ہمیشہ ہر کام میں کامیاب ہوتا ہے۔ |
ایسے ہی بول رہی ہو |
اینٹی بائیوٹک ادویات کے ذریعے سے اسے کنٹرول کیا جاتا ہے |
اس بارے اُن کا وضاحتی بیان |
کیا یہ مجرمانہ خواہشات ہیں؟ |
مملکت کی فکر ہم بہت کر چکے۔ |
اب ہلاکو خان کی باری ہے۔۔ |
ایک کان سے سننا اور دوسرے سے نکال دینا۔ |
کہا ہے کہ جو ووٹ کی عزت نہیں کرے گا۔ |
پی ٹی آئی کی مجبوری البتہ سمجھنی چاہیے۔ |
راولاکوٹ میں ادا کی جائے گی |
خوابوں کی تنہائی میں کٹ گیا ہوں۔ |
ریڈیو پاکستان کے سامنے والی سڑک سہگل کے نام سے ہونی چاہیے۔ |
قافلے کو عبیداللہ ابن زیاد کی فوج نے روک |
ماڈل ثنا سرفراز نے عید کے موقع پر شادی کرلی |
ہدیۂ شکر گزاری قبول فرمائیں۔ |
وہ کیا ہم گاڑی میں گھومنے جا سکتے ہیں |
کیا اس سے ان کی بطور فنانس منسٹر ساکھ مجروح نہیں ہوتی؟ |
تفصیلی طور پر بیان کیا گیا ہے |
ایک دہائی سے زائد عرصے سے جاری سفر بالاخر اختتام کو پہنچ گیا |
آگے کی طرف دیکھنا چاہیے۔ |
یاسر حسین سال بعد بڑے پردے پر کامیڈی کرنے کو تیار |
کڑھائی کے بعد چائے پی کر فارغ ہوئے ہیں۔ |
شاید ملتان میں کوئی ادارہ ہو۔ |
حب وہ کمرے میں داخل ہوئی تو وہ کھڑا ہو گیا۔ |
برائے مہربانی تھوڑا اونچا بولے |
ہیں پھر امیر معاویہ رض کی حکومت کے آٹھویں سال |
حساس ترین حرکات وسکنات یعنی سوئی میں دھاگہ ڈالنے سے لے کر متوازن ہونے بیٹھنے کے انداز اور جسمانی |
مجھے پتا ہے کہ تم امیر ہو۔ |
ڈاکٹر فاروق خان یاد ہیں؟ |
اس سے بچنے کا ایک ہی راستہ ہے۔ |
واقعی!مجھے یقین نہیں آتا ۔ |
سروے چھوڑیں ریفرنڈم کروا لیں۔ |
نیہاں حسب توقع بھڑک اُٹھی |
میر پاس بول کے ل فاظ نہیں ہیں |
جہاں پہ کرنل قذافی نے اپنا جوہری پروگرام ختم کر دیا تھا۔ |
وہ اس بارے مِیں خواب دیکھتے ہیں |
ر وں میں بسیں او |
ٹی ٹوئنٹی ٹیم میں شاہد افریدی کی قیادت میں کھیلنے پر کوئی اعتراض نہیں اظہر علی |
منینولوپس مینیسوٹا آکسارڈ کیلیفورنیا |
ہفتے ایک ٹویٹ شیئر کی جس |
کبری خان خود سے بڑے حمزہ علی عباسی کی ماں بنیں گی |
ان دس سال میں گورنروں کی طرف سے عوام کو |
مؤلف کو چاہیے تھا کہ ان میں کچھ اضافہ کرتے |
تندرستی ہزار نعمت ہے۔ |
ان سرخیلوں کی ذرا ٹائمنگ تو ملاحظہ ہو۔ |
تو اس پہ بات چیت بھی ہوتی تھی۔ |
تو لاہور کی مال روڈ بھر جائے گی؟ |
بات کچھ اور ہے کہ ہم نے اس ملک کا کیا بنا دیا ہے۔ |
ااسکندریہ مصر کا دوسرا سب سے بڑا شہر ہے |
پی ایس ایکس نے ایک بار پھر بہترین ایشین اسٹاک مارکیٹ ہونے |
اس لیے کھلاڑیوں کی پرفارمنس بھی نمایاں ہو کر سامنے نہیں آ سکی |
کتنے ممالک ہیں جن کے حالات ہم سے بدتر رہے ہیں۔ |
اقتدار کے خواہش مند ایسے لوگوں کی تلاش میں رہتے ہیں۔ |
نئے وزیراعظم کا انتخاب اسٹاک مارکیٹ میں تیزی لے یا |
ہر کسی کو سلام کر رہے ہیں |
ہوٹل چلانے والے نے کہا |
پاکستان اپنے علاقائی تعلقات بگاڑ رہا ہے۔ |
بیشک آپ اگلے سو سال تک انتخابات کراتے رہیں۔ |
کابل میں بابر بادزاہ کے مقبرے کے ساتھ ہے |
اللہ پاک مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے،آمین۔ |
پاناما میں چوری کس نے کی چور نواز |
تمھاری تاریخِ پیدائش کیا ہے |
یہ نئے پاکستان والے رہ گئے تھے۔ |
اورایک بار پھرکرے گی۔ |
اس نقطہ نظر کو جدید سیاسیات میں بغاوت کہا جاتا ہے۔ |
کچھ وہ نا تجربہ کار تھیں، کچھ خرابیٔ بسیار میں اوروں کا حصہ تھا۔ |
اسٹیج پر پیش کیا جائے |
تمہارا کیا نام ہے۔ |
جب برصغیر پہ انگریز حکومت کررہے تھے۔ |
یورپ اور امریکا میں ایسا ہوا ہے۔ |
سیاحوں کی تین اقسام ہیں |
ان تمام پراجیکٹس کے بننے سے ہمارا انفراسٹرکچر بہتر ہو جائے گا۔ |
درکار پانی نہ اسلام آباد میں مہیا ہے۔ |
پھر بھی اتنی بڑی زبان پھسلن کے لئے دل جگر چاہیے۔ |
مجھے پانی پینا ہے۔ |
یہ سوال صرف اداکاراں سے ہی کیوں پوچھا جاتا ہے |
لفظ تتوبا کا کیا معنی ہے |
انہوں نے اور وجوہ کی بنا پر اقتدار پر قبضہ کیا تھا۔ |
میاں عطاء مانیکا کو ایک وزارت ملی لیکن بے ضرر سی۔ |
پارٹی کے ساتھ کیا تعلق تھا |
لیکن آخری مقرر کے خطاب کے دوران پولیس نے اچانک فائرنگ شروع کی |
میں نے بھی مسکر شروع کر دیا |
ڈالر کی انٹربینک اور اوپن مارکیٹ میں فرق تیزی سے ختم ہورہا ہے |
ان جسطرح زندہ کی فلم آپ کی آنکھوں کے سام چلتی ہے |
یہ کام علمی محاذ پر ہو گا۔ |
ایک سوال میرے ہمراہ تھا۔ |
ہوٹل روانڈا کے ہیرو پر فرد جرم عائد الزام ثابت ہونے کی صورت میں عمر قید کا خدشہ |
سول اور عسکری ادارے آپس میں بہتر طریقے سے کام کر سکیں۔ |
ماردھاڑ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے۔ |
یہی ایک وجہ ہے کہ دنیا بھرکے سیاح ترکی آنا پسند کرتے ہیں۔ |
مجھے یہ کھیل پسند نہیں ہے۔ |
دپیکا اور رنویر نے منگنی کرلی |
اللہ کے حکم کی نافرمانی سے ہی عذاب آتے ہیں |
سوالات اور بھی بہت ہیں۔ |
اس کو مربہ اشرفی ہی کہتے ہیں۔ |
مجھے خماری چڑھ رہی ہے |
اب تو وزیر اعظم نے بھی عدم اعتماد کا اظہار کردیا ہے۔ |
جنرل مشرف نے بڑا عقل مند ہونے کی کوشش کی۔ |
یوں توآئے دن کوئی نا کوئی واقعہ رونما ہوتا ہے |
Subsets and Splits
No saved queries yet
Save your SQL queries to embed, download, and access them later. Queries will appear here once saved.