Urdu Text
stringlengths 2
73.7k
|
---|
ایپل کوویڈ کے درمیان مارکیٹ میں ٹریلین ڈالر تک پہنچنے والی |
ممتا نے سب کچھ دیکھا ہے |
اچھی روایات پہلے برباد ہوئیں اور پھر خرابی نے زور پکڑا۔ |
لیکن نہ ان چیزوں کے بارے میں سوچتے ہیں۔ |
ایوینجر انفٹنی وار توقعات پر کتنی پوری اتر سکی |
ویڈیو بنانے کا معاملہ صبا قمر بلال سعید کیخلاف کراچی میں مقدمہ درج کرنے کی درخواست مسترد |
جان سینا نے ریٹائر ہونے کا فیصلہ کرلیا |
کوئی ڈھنگ کی قیادت تو آئے جو معاملات ٹھیک کرسکے۔ |
اور راج کرے گی خلق خدا |
مظفرآباد میں آج بھی ٹھنڈ ہے |
ایک کونا مشرق میں ہو تو ایک مغرب میں آپ اس کے لیے قطب نما کی مدد لے سکتے ہیں |
تیسرا ٹی ٹوئنٹی پاکستان اور نیوزی لینڈ کے نئے ریکارڈ |
کنگنا کو خوشی سے دوبارہ شو پر بلاں گا |
اسحق ڈار جنوبی ایشیا کے بہترین وزیر خزانہ قرار |
کالم میں تاریخی واقعے کاحوالہ دیتے ہوئے رک جا تا ہوں۔ |
چاند دنیا کے کئی حصوں میں |
انہوں نے وہ کچھ کیا جس سے سیاست بے توقیر ہوکے رہ گئی۔ |
ماہرہ خان کی یہ ویڈیو کیوں وائرل ہورہی ہے |
ان کا ایک ورثہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع ہے۔ |
جب میں گھر پہنچا تو مجھے پتہ لگا کہ میرا بٹوہ گم ہو گیا ہے |
تمام ملٹری سٹیٹ آفیسرز پبلک ڈیلنگ کو بہتر بنائیں |
معاشرہ خیر و شر کی قوتوں میں بالبداہت، منقسم نہیں ہے۔ |
کتنی دیر آپ نیں قیام کیا تھا؟ |
نفرت کا رد عمل محبت نہیں ہوتا یوں تصادم ناگزیر ہے۔ |
تو اس کا اپنا رنگ ہے۔ |
غلط کرنا آسان ہے اور صحیح کرنا مشکل ہے۔ |
سمت کا تعین تو ہو چکا۔ |
بس پلازہ اونچا اورگھر کا لان وسیع ہوناچاہیے۔ |
سوتیلی بیٹی کو جنسی ہراساں کرنے کے الزام پر کمپنی نے فلم ساز کی فلم روک دی |
ئل ٹینکر ایسوسی ایشن کی ہڑتال کراچی میں پیٹرول نایاب |
امید ہے کہہ اب تک آپ بخوبی یہ سمجھ گ ہوں گے کہہ گرین ہاؤس ایفیکٹ کیا ہے |
اتنے ہنر اور جوہر دکھانا کسی عام آدمی کے بس کی بات نہیں۔ |
نوجوانوں کے روزگار کے مواقع پیدا کرنے کے لیے اقدامات کیے جا رہے ہیں |
اس نے بھی کسی آنے والے کو ناں نہیں کی۔ |
کیا ہمارے کھلاڑی اور اداکار ایسا کرسکتے ہیں |
دلبر فیم نورا فتیحی کا رقص بھی ساقی کو بچا نہ سکا |
اسٹیٹ بینک کی عوام کو فون کالز پر نجی معلومات نہ دینے کی ہدایت |
راحت فتح علی خان کا دعائیہ کلام اے خدا ہمیں بخش دے سب کو بھاگیا |
کرکٹ کی ٹیم گیارہ کھلاڑیوں پر مشتمل ہوتی ہے |
پروگرام بند کرنے کے مطالبے پر ندا یاسر کی معذرت اور وضاحت |
بائیکاٹ کے بعد ہاکی فیڈریشن کا کھلاڑیوں کے واجبات ادا کرنے کا اعلان |
ان سے نمٹنے کے لیے ہمارے پاس صلاحیت ہی نہیں۔ |
نام بتایئں گے اپنا؟ |
یہ بہت زیارہ ہے۔ |
پہیہ الٹا چلنے کی ضرورت ہے اور یہ سیاسی عمل سے ہی ممکن ہے۔ |
پھر چونا لگ گیا پاکستان اور وائٹ واش کی تاریخ |
پی سی بی چیئرمین ذکا اشرف نے لیگل ایڈوائزر کو معطل کردیا |
میرا خاندان بہت بڑا تھا |
یہ انتہا پسندی ہےہمارا معاشرہ جس کی گرفت میں ہے۔ |
ہمارے لکھنے والے بھی خوب ہیں۔ |
آپ یہ بھی پڑھ سکتے ہیں |
ورون اور عالیہ دور حاضر کے شاہ رخ اور کاجول |
ٹھگس اف ہندوستان کی ناکامی کے بعد پیسوں کی واپسی کا مطالبہ |
اتنی جلدی کیوں؟ |
کیا تم بینگلی صاحب کو جانتے ہو؟ |
تم اٹھ چکا تھیں وہاں |
وہ پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے بلے بازوں میں چوتھے نمبر پر موجود ہیں |
بے وفائی کرنے پر تھائی لینڈ کے بادشاہ نے خاتون محافظ سے شاہی عہدہ واپس لے لیا |
یہ باتیں کس سے کہوں |
پاکستان ٹیم کو میچ اور سیریز میں شکست |
گیلپ کے جائزوں پہ مت جائیے۔ |
پاکستان نے ویسٹ انڈیز کیخلاف ایک روزہ ٹیم کا اعلان کر دیا |
میرے پاس ایک سفید رنگ کا خرگوش ہے |
پہلے انڈا یا یا فلم |
میرے چاکلیٹ کا ڈبہ کدھر ہے |
اس کی معیشت کا بڑا انحصار بھی تیل کی برآ مد پر ہے۔ |
باراک اوباما کے بیٹے نے کہا ہے کہ |
میرا تو خیال ہے۔ |
بھارت میں اب صرف اندھیرا ہے نصیر الدین شاہ |
قانون پہلے سے موجود تھا۔ |
أور زور سے |
آپ کے سوال کا جواب بہت سادہ ہے |
ایک مسلک کے مولوی صاحب دوسرے کے پیچھے نماز پڑھنے کو تیار نہیں۔ |
اگر نہیں تو ینگ ڈاکٹرز نے آپ کے علم میں اضافہ کیا ہے۔ |
چنتی ہیں میرے |
مجهے مائکروویو پاپکارن پسند نہیں ہیں |
والدہ پر بنی فلم پربات کرتے وقت جھانوی کپور کو الفاظ نہ مل سکے |
لیکن لاہور کے گرد ونواح میں کھلے عام |
ڈپٹی چیئر مین پلاننگ کمیشن جہانزیب خان نے استعفیٰ دیدیا ۔ |
پاکستان مسلم علیحدگی پسندی کی بنیاد پہ معرض وجود میں آیا تھا۔ |
وہ کیا چاہتا ہے؟ |
ایکسپورٹ پراسیسنگ زونز کے امور برمدات کے اعداد وشمار کا حصہ ہونے چاہیے مشیر تجارت |
پاناما کیس بعد میں ابھرا۔ |
طالب علمی سے تحقیقاتی مضامین دلچسپی سے پڑھتا ھوں |
وزیر اعظم چو این لائی جاتے تھے۔ |
وہ لوگ جو شکر گزار نہیں ہیں ، ان کے شکر گزار ہونے کے لئے کچھ نہیں ہوگا |
ایک آسان طریقہ کار تو یہ ہے |
یقینا نواز شریف اپنے پارٹی وفاداروں کے لیے شیر کا درجہ رکھتے ہوں۔ |
ان میں سے تیرہ ہزار پاکستانی اوردو ہزار چینی ہیں۔ |
فی الحال ملال کی بجائے دل پہ تھوڑا سا افسوس ہو رہا ہے۔ |
ہندوستانی کھلاڑی لاکھ میں گردہ بیچنے کو تیار |
وہ جاپان کا اڈیسن ہے |
کیا منظر ہم دکھاتے تھے۔ |
افغانستان ہو یا ہندوستان عمران خان کی اپنی رائے اور سوچ ہو گی۔ |
آخری قیمت کیا ہے؟ |
اس رپورٹ کے بعد کسی حیلے بہانے کی جگہ رہ جاتی ہے؟ |
عثمان کے اندوہناک واقعہ شہادت کے بعد علی المرتضی کے ہاتھ پر بیعت خلافت ہوئی |
رواں مالی سال پہلی سہ ماہی کے دوران گاڑیوں کی فروخت میں نمایاں کمی |
ٹرپل ایچ کا بھنگڑا وائرل |
ہم نے کل رات ٹی وی پر بیس بال گیم دیکھی۔ |
Subsets and Splits
No saved queries yet
Save your SQL queries to embed, download, and access them later. Queries will appear here once saved.