Urdu Text
stringlengths
2
73.7k
انہیں ان کے ہی لوگ قتل کردیں گے
لیکن جب کامیابی بالکل قریب تھی۔
اورکچھ فلمیں لاہور اوربمبئی میں بنتی تھیں۔
جام و سبو والا معاملہ۔
تاریخ کا جبر امر واقعہ ہے۔
غیر مسلموں کے بارے میں مسلمانوں کے افکار کا اعتقاد۔
سائنسی ایجادات نے دنیا بدل دی ہے
ویسے بھی یہ فالج زدہ حکومتیں ہیں، فیصلہ سازی کی قوت سے محروم۔
تمہاری لڑائی کی وجہ کیا تھی
یہ ناممکن بات تھی کہ سیلز گرل سے آپ اونچی آواز میں مخاطب ہوں۔
کیا امبر ہرڈ کو سال جیل کی سزا ہوگی
اس واقعے سے ثابت ہوتا ہے کہ دونوں ہم عمر تھے۔
بینک خیبر کے سربراہ برطرف
نواز شریف اپنے آپ کو لاکھ جمہوریت کا دیوتاکہیں لیکن ہیں۔
اس نے بھی یہی کہا ۔
اس سے دریغ نہیں کرتا لیکن ہماری باتیں کوئی سنے تو حیران رہ جائے۔
کوئی بھی میری مدد کرنے کو تیار نہیں ہے
ایسا بطور خاص ان علاقوں میں موجود گرین ہاؤسز میں کیا جاتا ہے جو بہت سرد ہوں
ان کا تجربہ یہ ہے کہ خوف نواز شریف سے دور رہتا ہے۔
سب کچھ آئین اورقانون کے مطابق ہوگا۔
کپڑے گندے مت کروـ
ایف آئی اے میں کہاں ہمت تھی کہ صحیح تفتیش کرتی۔
جغرافیہ اور تاریخ کی وجہ سے ہمارے روابط طالبان قیادت سے ہوں۔
تو اس لیے نہیں کہ سیاست دان اخروی اجرکا مستحق ہے۔
انبیاء اور تاریخ اسلام کی مشہور کہانیوں کو بیان کیا گیا
سہگل صاحب کے گانے کے بعد جب وہ پروگرام ختم کر رہی ہوتی ہیں۔
محسن عباس حیدر بھی بادشاہ بیگم کا حصہ
میں نے آپ کو بہت زحمت دی ہے
یہ مچھلیاں جیونی کے ساحلی علاقوں سے پکڑی گئی
اب میں یہ سوال کرنے میں حق بجانب ہوں کہ ، مملکت شام اس وقت بہت نازک حالات میں ہے ۔
اورجب یہ ڈرامہ خیز باب اپنے اختتام کو پہنچے گا۔
بھٹو صاحب نے سب کچھ برداشت کیا۔
ہم اس پہ پورا اتر سکتے ہیں؟
ریپر بادشاہ کے بولڈ گانے کا نیا ریکارڈ
کمار سنگاکارا کی بنگلا دیش کے خلاف ٹرپل سنچری
زندگی اگر رواں دواں ہے۔
وزیر خارجہ بھی اس میدان میں نئے ہیں۔
ماں اور مادر وطن جنت سے بڑھ کر ہیں
دبئی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
اگر وہ مجرم ہیں۔
لیکن جلد ہی لوٹ آئیں
تقریب کے آخر میں مہمان خصوصی نے تاثرات کا اظہار کیا
پیٹ بھی نہ کاٹیں، عیاشیاں کم نہ ہوں اور تکلیفیں دور ہو جائیں۔
افکار نہیں تو نئے الفاظ ہی سہی۔
میں پاکستانی ہوں یا پنجابی؟
خواتین کی زندگی اس سے بہت بہتر ہے جتنی ٹی وی پر دکھائی جاتی ہے
یہ دوطرفہ عمل ہے۔
ی س بھی بل کھ ہوا پہاڑ کی اوٹ میں چھپ ہے
روس سوچی میں موسم سرما کے اولمپکس کے افتتاحی تقریب کی مشق
غرضیکہ پاکستانی ریاست کمزور نہیں ہے۔
نعمان اعجاز کا انسٹاگرام اکانٹ ہیک ہوگیا
اپنے خوابوں کو حققت بنانے کے لئے کوشش کرو۔
دوسرااب لوگ قائدانہ صلاحیتوں کا بھی موازنہ کریں گے۔
سانحہ بلدیہ فیکٹری پر دستاویزی فلم ڈسکانٹ ورکر
قطر
میں اسے تب سے جانتا ہوں جب وہ چھوٹی سی بچی ہوتی تھی۔
وہ خوں جو چشم تر سے عمر بھر یوں دم بدم نکلے
میں ٹھیک ہوں۔
میں اب یہ نہیں کرسکتا۔
بد عنوان عناصر کے احتساب کے لیے ایک ادارہ قائم ہوا نیب
تو اسے مارشل لا کہا جاتا ہے۔
مجھے کسی بھی چیز سے ڈر نہیں لگتا۔
مجھے بازار سے جوتا لینا ہے
یہ صرف ایک علامتی حل ہے
بجلی بند ہو گئی ہے
ان کی نثر نہایت سادہ، دلکش، بامعنی ہے
کو حسین بن علی رض کے حالات معلوم ہونے اور
خدشات کا سامنا کرنے والے ممالک کا
اس کے ناول، زیادہ تر، بہت غیر دلچسپ ہیں
ان کے صدر کٹر اسلامی ذہن کے مالک ہیں۔
سٹاک ایکسچینج ایک دن میں گیارہ سو پوائنٹ کیوں گرا
صبح سويرے کا وقت اچھا ہے
ان خواتین کو سپورٹ کرتا ہوں جو می ٹو مہم میں سامنے ائیں عمران
ایوان صدر کا گفٹ اینڈ انٹرٹینمنٹ بجٹ بحال کرنے کی سفارش
بھارت میں ہیجان کا غلبہ ہے۔
پاکستان بدستور منی لانڈرنگ دہشتگردوں کی مالی معاونت کرنے والے ممالک میں شامل
آج جب وہ اس منصب پر فائز ہیں۔
گے، حکمرانی کیسے بہتر ہوتی ہے اور مضبوط حکومت کیسے میسر آتی ہے۔
کیا انگلستان یا دیگر مغربی ممالک میں دیکھی جاتی ہے؟
ہمارا دارالخلافہ کسی بے وفا کا شہر نہیں۔
کیلیفورنیا میں الیکٹرک گاڑیوں پر ٹیکس وصول ہوگا
وزارت صنعت نے کرشنگ سیزن میں چینی درمد کرنے کی درخواست واپس لے لی
چونکہ یہ جگہیں خاص طور پر پودے نباتات اگانے ہی کیلئے تیار کی جاتی ہیں
ریکھا بھردواج پاکستانی مداحوں کے لیے لائیو پرفارم کریں گی
وہ اپنی معلموں کی تعریف کرتے ہیں اور ان کی معلومات کا استفادہ کرتے ہیں۔
عدنان صدیقی کا منفرد انداز میں پاک فوج کو خراج تحسین
قرضہ جات کو معاف بھی کر دیا جاتا ہے۔
اگر قصاص نہیں لیتے تو ہم جنگ کریں عثمان بن
حادثہ پرسو ہوا تھا۔
ریس اگر اتنی ہی بری ہوتی تو باکس افس پر کامیاب نہیں ہوتی
اب بھي لوگ کھلے آسمان کے نيچے ہيں
گے لیکن جامعات پہ جمعیت کا قبضہ بھی ایک بڑی وجہ رہی ہے۔
ذاتي مفادات کو ختم کرنا ہو گا
تو گاؤں ہی بھلا لگتا ہے۔
اس ملاقات میں پروفیسر صاحب پینتالیس منٹ بولتے رہے۔
یہ ارتقائی عمل ہے جو جاری ہے۔
تو بوریت کے مارے لوگ کھانے پہ ٹوٹ نہ پڑیں تو کیا کریں؟
پارسا اور متقی لوگ جو باہر سے گزر رہے ہوں۔
پاکستان نے ازادانہ تجارت کے بلاک میں شمولیت اختیار کرلی
ورنہ یہ تیزگام ہے اور دینہ میں نہیں رکتی